urdu news, Gilgit baltistan news 0

آئی ایم ایف سے قرضہ جن اداروں نے جن سیاسی پارٹیوں نے جن خاندانوں نے لیا ہے وہ اس قرضے کو وہ لوگ خود ادا کریں ائی ایم ایف سے لیا گیا قرضہ نہ ہم پہ خرچ ہوئے ہیں نہ ہم نے ایسا کوئی قرضہ لیا ہے. مرکزی صدر بلتستان سٹوڈنٹ فیڈریشن احتشام شگری
رپورٹ، 5 سی این نیوز
کراچی مرکزی صدر بلتستان سٹوڈنٹ فیڈریشن احتشام شگری نےکہا ہے کہ آئی ایم ایف سے قرضہ جن اداروں نے جن سیاسی پارٹیوں نے جن خاندانوں نے لیا ہے وہ اس قرضے کو وہ لوگ خود ادا کریں ائی ایم ایف سے لیا گیا قرضہ نہ ہم پہ خرچ ہوئے ہیں نہ ہم نے ایسا کوئی قرضہ لیا ہے کسی سے جنہوں نے قرضہ لیا ہے ائی ایم ایف سے وہ خود ادا کریں گلگت بلتستان متنازعہ خطہ ہیں اس خطے کے پہاڑوں میں موجود معدنیات کا حق صرف گلگت بلتستان کے مقامی باسیوں کو حق حاصل ہے ان پہاڑوں سے نکلنے والے معدنیات پر قبضہ کرنے گلگت بلتستان کے عوام کبھی بھی نہیں دیں گے۔پین ہے الاقوامی طور پر گلگت بلتستان کا سودا کرنے والا پاکستان کے وزیراعظم کو یہ حق حاصل نہیں ہے کہ وہ گلگت بلتستان کے پہاڑوں کا سودا کریں وزیراعظم پاکستان نے جن ریاستوں اور جن اداروں کے ساتھ بین الاقوامی طور پر معاہدہ کیا ہے وہ معاہدہ بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے قراردادوں کے خلاف ورزی ہے اقوام متحدہ اور ریاست پاکستان کا اپنا موقف ہے کہ گلگت بلتستان ریاست جموں کشمیر کا حصہ ہیں جب تک تنازہ کشمیر حل نہیں ہوتا اس وقت تک گلگت بلتستان کے پہاڑوں کا سودا کرنا بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے قراردادوں کی خلاف ورزی ہیں
گلگت بلتستان ہمارا وطن ہے، کسی کی جاگیر نہیں!
یہاں کے وسائل ہماری آئندہ نسلوں کی امانت ہیں، کسی ادارے یا غیر مقامی سرمایہ دار کے لیے تجارتی مال نہیں! گلگت بلتستان کے وزیراعلی اور اس کے کابینہ نے گلگت بلتستان کے پہاڑوں کا سودا کر کے گلگت بلتستان کے عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈالا ہے عوام ان ڈاکوؤں کو انے والے الیکشن میں ووٹ نہیں دینا

50% LikesVS
50% Dislikes

آئی ایم ایف سے قرضہ جن اداروں نے جن سیاسی پارٹیوں نے جن خاندانوں نے لیا ہے وہ اس قرضے کو وہ لوگ خود ادا کریں . مرکزی صدر بلتستان سٹوڈنٹ فیڈریشن احتشام شگری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں