بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے کیمپ سائیڈ کو سب ڈویژن گمبہ سکردو کے باقی یونین کونسل میں بھی فعال کیا جائے محمد ذاکر ایڈوکیٹ

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے کیمپ سائیڈ کو سب ڈویژن گمبہ سکردو کے باقی یونین کونسل میں بھی فعال کیا جائے محمد ذاکر ایڈوکیٹ
رپورٹ، 5 سی این نیوز
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ادائیگی سنٹر جو کہ گمبہ آفس اور قریبی حال میں ہے، اسے دیگر یونین کونسلز میں بھی فعال ہونا چاہیے تاکہ صارفین اپنے پیسے نکالنے کے لیے دور دراز علاقوں سے مرکزی آفس آنے کے بجائے گھر کی دہلیز پر اپنے یونین کونسل میں بااسانی پیسے نکال سکیں۔
بلتستان میں ہر حلقوں میں یونین کونسل لیول پے کیمپ سائیڈ ہے جبکہ حلقہ نمبر دو میں دو ہی کیمپ سائیڈہے جو کہ گمبہ سکردو کے مرکزی دفتر اور دوسرا کیمپ دفتر سے دس منٹ کے فاصلے پر سی ایم ایچ چوک کے پاس ہے جوکہ دور دراز سے انے والی خواتین کے ساتھ ناانصافی ہے۔
ابھی رقومات کے ایک قسط آنے والی ہے۔اس سے پہلے اس معاملے کا فوری حل نکالا جائیں ۔
اتنی بڑی آبادی میں دو ہی کیمپ سائیڈ زیادتی ہے اور بینفیشریز کے لیے دور دراز علاقے سے دفتر انا اور لوکل گاڑیوں کے جانے کے بعد ہوٹلوں میں رہنا پڑتا ہے۔
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ڈائیریکٹر صاحب سے گزارش ہے کہ آنے والی قسط سے پہلے ہر یونین کونسل پر کیمپ سائیڈ کو فعال کریں تاکہ بینفیشریز کو آسانی میسر ہو۔
urdu news, Gilgit baltistan news

فائنل کال ¡ پروفیسر قیصر عباس

سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کو بغیر کسی رکاوٹ کے چلانے کے لیے نیٹ ورک اسسٹنٹ خٰ ضرورت ہیں

ایئر سیال میں‌ کال سنٹر ایجنٹ ، کیبن کریو اور کوآرڈینیٹر کی کشش نوکری کا بہترین موقع

یو بی ایل بنک میں‌نوکریوں‌کا اعلان

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں