urdu news, gilgit baltistan news 0

شگر معروف عالم دین و رہنما مجلس وحدت المسلمین شگر شیخ ابراہیم بہشتی قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ۔ مرحوم۔کا تعلق روندو شوت سے تھا اور گذشتہ دو عشروں سے شگر میں مقیم تھا
رپورٹ، 5 سی این نیوز
شگر معروف عالم دین و رہنما مجلس وحدت المسلمین شگر شیخ ابراہیم بہشتی قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ۔ مرحوم۔کا تعلق روندو شوت سے تھا اور گذشتہ دو عشروں سے شگر میں مقیم تھا۔ مرحوم جید عالم تھا۔ انہیں گذشتہ دنوں معمولی بخار ہونے پر سحری کے وقت سکردو آر ایچ کیو منتقل کیا تھا جہاں علی الصبح ان کا انتقال ہوگیا۔ ان کی نماز جنازہ مجلس وحدت المسلمین گلگت بلتستان کے صدر آغا علی رضوی کی اقتداء میں ادا کیا گئی۔ نماز جنازہ میں ممبر جی بی کونسل شیخ احمد نوری ، ڈپٹی کمشنر شگر سمیت بڑی تعداد میں علمائے کرام اور ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ انہیں مقامی قبرستان میں ہزاروں کی موجودگی میں اہوں و سسکیوں میں سپرد خاک کردیا گیا۔

urdu news, gilgit baltistan news

50% LikesVS
50% Dislikes

شگر معروف عالم دین و رہنما مجلس وحدت المسلمین شگر شیخ ابراہیم بہشتی قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ۔ مرحوم۔کا تعلق روندو شوت سے تھا اور گذشتہ دو عشروں سے شگر میں مقیم تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں