کوتھنگ پائین واٹر پراجیکٹ کا افتتاح، اس طرح کے پروجیکٹ سے عوام کو فائدہ ہوگا راجہ اعظم خان، ہم وزیر صحت کا شکریہ ادا کرتے ہیں‌ سرکردہ گان کوتھنگ پائین

کوتھنگ پائین واٹر پراجیکٹ کا افتتاح، اس طرح کے پروجیکٹ سے عوام کو فائدہ ہوگا راجہ اعظم خان، ہم وزیر صحت کا شکریہ ادا کرتے ہیں‌ سرکردہ گان کوتھنگ پائین
رپورٹ، فیصل دلشاد شگری 5 سی این نیوز
شگر کوتھنگ پائین واٹر پراجیکٹ کا افتتاح کرنے پر وزیر صحت راجہ اعظم کا شکریہ ادا کرنے ہے جاجی مہدی علی سرکردہ کوتھنگ پائین ، 5 سی این نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سرکردہ کوتھنگ پائین جاجی مہدی علی کا کہنا تھا کہ اس طرح کے پروجیکٹ سے عوام کو فائدہ ہوگا کوتھنگ پائین کے عوام کئی عرصے سے صاف پانی سے محرم تھا راجہ اعظم نے اپنے اے ڈی پی اس پروجیکٹ کو شامل کرکے کوتھنگ پائین کے عوام کا دل جیت لیا ہے ہم راجہ اعظم سے گزارش کرتے کہ کہ بہت جلد ایک واٹر سٹور ٹینکی بھی تعمیر کرے تاکہ پانی کو محفوظ کرکے گھر گھر فراہمی یقینی ہو امید ہے کہ بہت جلد اس پروجیکٹ کا کام مکمل ہوگا اور بہت جلد صاف پانی فراہم کیا جائے گا جاجی مہدی علی کی گزارش پر وزیر صحت راجہ اعظم خان نے ٹینکی کا کام بھی بہت جلد شروع کرنے کا وعدہ کیا ساتھ میں بہت جلد پانی بھی فراہم کرنے کا عزم کیا
urdu news, Gilgit baltistan news

شگر ، وزیر صحت گلگت بلتستان راجہ اعظم خان کا شگر میں مصروف ترین دن ، بیک وقت کئی پروجیکٹ کی سنگ بنیاد و افتتاح کردیا

فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا عالمی دن، اقوام متحدہ کا حق خودارادیت کی حمایت کا اعادہ

گرین چینل پالیسی میں تبدیلی سے ایکسپورٹ سیکٹر میں بے چینی، تاخیر کے خدشات بڑھ گئے

ڈی چوک احتجاج کیس، شیر افضل مروت کے خلاف مقدمات کی تفصیلات طلب
urdu news, Gilgit baltistan news

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں