شگر ، امام موسی الکاظم کی شہادت کے سلسلے میں مجالس و جلوس عزا منعقد ہوئیں،ا ستور میں تکفیری ملا کی جانب سے کیا جانے والا گستاخی کے پیچھے مقاصد کچھ اور ہے. معروف عالم دین شیخ مبارک علی عارفی

urdu news, gilgit baltistan news

شگر ، امام موسی الکاظم کی شہادت کے سلسلے میں مجالس و جلوس عزا منعقد ہوئیں،ا ستور میں تکفیری ملا کی جانب سے کیا جانے والا گستاخی کے پیچھے مقاصد کچھ اور ہے . معروف عالم دین شیخ مبارک علی عارفی.
رپورٹ، 5 سی این نیوز
شگر ، امام موسی الکاظم کی شہادت کے سلسلے میں مجالس و جلوس عزاء منعقد ہوئیں،ا ستور میں تکفیری ملا کی جانب سے کیا جانے والا گستاخی کے پیچھے ریاستی اداروں کا ہاتھ ہے، معروف عالم دین شیخ مبارک علی عارفی.
شگر کے گوشہ و کنار میں امام موسی الکاظم کی شہادت کے سلسلے میں مجالس و جلوس عزا منعقد ہوئیں اس موقع پر خطا ب میں‌ امام عالی مقام کی سیرت دین اسلام کے لئے دی جانے والی لازوال قربانیوں اور ان کی مظلومیت مکمل روشنی ڈالی اس موقع پر ایک مجلس عزا امام۔بارگاہ حامد۔پی کھور چھورکاہ شگر میں منعقد ہوا مجلس عزا سے معروف عالم دین۔شیخ مبارک علی عارفی نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ استور میں تکفیری ملا کی جانب سے کیا جانے والا گستاخی کے پیچھے ریاستی اداروں کا ہاتھ ہے وہ اپنے مقصد کے لئے اس طرح کے مولویوں کا انتخاب کیا جاتا ہے تاکہ ایک مخصوص مسلک کے جذبات کو مجروح کرکے مسلمانوں کو آپس میں لڑایا جائے. اور اپنا مقصد پورا کرے ورنہ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ اس طرح کے مولوی مذہبی تقدس کو پامال کرے یہ اہلسنت والوں نے نہیں کیا ہے اس گروہ کو ہم تکفیری گروہ کہتے ہیں تاہم اہلسنت کے علما کا فرض بنتا ہے کہ سامنے اکر اس چیز کی وضاحت کرے کہ اس مولوی اور اس کے فعل سے ہمارا کوئی واستہ نہیں ہے ہم اہلبیت کی شان میں گستاخی کا مرتکب نہیں ہوسکتا تاہم ابھی تک کہیں سے بھی وضاحت نہیں أئی ہے ۔ ہمیں سوچنا ہوگا کہ ان تکفیریوں سے مقابلہ کس طرح کیا جاسکتا ہے ۔ ہمیں اپس میں اتحاد و اتفاق کے ساتھ تعلیمی میدان میں اگے انا ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ جگہ جگہ قبرستانوں پر قبضہ کیا جارہا ہے ان کو اس بات پر ایمان نہیں ہے کہ ہم نے بھی مرنا ہے اور قبرستان پر قبضہ کرنا شرعا اور قانونا حرام ہے لہذا چہارہ معصومین کے چاہنے والوں کو چاہیے کہ وہ اس طرح کے حرکات سے باز رہیں ۔ بعد ازاں جلوس شبیہ تابوت حضرت موسی الکاظم برامد ہوا جو مقررہ راستوں سے ہوتا ہو ا واپس امام بارگاہ میں اختتام پذیر ہوگئے بعد ختم مجلس گستاخ امام کے خلاف احتجاج کرتے ہوے شدیدنعرے بازی کی.شگر ، امام موسی الکاظم کی شہادت کے سلسلے میں مجالس و جلوس عزا منعقد ہوئیں، ستور میں تکفیری ملا کی جانب سے کیا جانے والا گستاخی کے پیچھے ریاستی اداروں کا ہاتھ ہے، ۔معروف عالم دین شیخ مبارک علی عارفی. urdu news, gilgit baltistan news

شگر کے بالائی علاقے برالدو میں ایس کام فورجی غائب ، صارفین پریشان ، بی آئی ایس پی سے مستفید ہونے والے خواتین کو ادائیگی بھی رک گئی

جسٹس منصور علی شاہ نے ایڈیشنل رجسٹرار کی درخواست پر بنچ کی تشکیل پر اعتراض کر دیا

عمران خان نے علی امین گنڈا پور کو پی ٹی آئی کے صوبائی صدر کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں