اسلام آباد پی ایس ایف بلتستان کے جنرل سیکرٹری شرافت شگری کا اسلام۔اباد میں پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر امجد ایڈوکیٹ سے ملاقات
اسلام آباد پی ایس ایف بلتستان کے جنرل سیکرٹری شرافت شگری کا اسلام۔اباد میں پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر امجد ایڈوکیٹ سے ملاقات
رپورٹ. 5 سی این نیوز
اسلام آباد پی ایس ایف بلتستان کے جنرل سیکرٹری شرافت شگری کا اسلام۔اباد میں پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر امجد ایڈوکیٹ سے ملاقات ۔سیاسی اور پارٹی امور پر گفتگو دونوں رہنماوں نے الیکشن میں جارحانہ کمپین کی ضرورت پر زور دیا ۔ اس موقع پر صوبائی وزیر تعلیم غلام شہزاد اغا بھی موجود تھے ۔ شرافت شگری نے شگر میں پارٹی کارکنوں کو درپیش مسائل اور انے والے انتخابات میں انے والے مشکلات اور ان کے حل کے لئے گفتگو کی اس موقع پر امجد ایڈوکیٹ نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے پاس تمام حلقوں میں مضبوط امیدوار موجود ہیں اور انے والے انتخابات کی تیاری ابھی سے کرنے کی ضرورت ہے ۔ عوامی مشکلات کا حل صرف پیپلز پارٹی کے پاس ہے اور عوام بھی پیپلز پارٹی کو چاہتی ہے انہوں نے کہا کہ ہمیں خوشی ہے کہ شگر میں جیالے اپنے نمائیندے کے شانہ بشانہ ہے اور نمائیندہ بھی جیالوں کو کبھی مایوس نہیں کرتے اور عمران ندیم پیپلز پارٹی کا سب سے مضبوط امیدوار ہے انشااللہ انے والے الیکشن میں پیپلز پارٹی نہ صرف کامیابی حاصل کریں گے بلکہ صوبے میں حکومت بنانے میں بھی کامیا ب ہوں گے. اسلام آباد پی ایس ایف بلتستان کے جنرل سیکرٹری شرافت شگری کا اسلام۔اباد میں پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر امجد ایڈوکیٹ سے ملاقات .
urdu news, Gilgit baltistan news
گلگت پولیس ایس ایچ او تھانہ ائیر پورٹ کے حدود میں پولیس کی کامیاب کاروائی ملزم گرفتار منشیات برآمد