شگر ، بدعنوانی ایک ناسور ہے۔ جس کی وجہ سے معاشرہ تباہی ہوجاتے ہیں۔ جسے جڑ سے اکھاڑنے بغیر معاشرتی تعمیر و ترقی ممکن نہیں ، ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی

urdu news, Gilgit baltistan news

شگر ، بدعنوانی ایک ناسور ہے۔ جس کی وجہ سے معاشرہ تباہی ہوجاتے ہیں۔ جسے جڑ سے اکھاڑنے بغیر معاشرتی تعمیر و ترقی ممکن نہیں ، ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی
شگر(عابدشگری) ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی نے کہا ہے بدعنوانی ایک ناسور ہے۔ جس کی وجہ سے معاشرہ تباہی ہوجاتے ہیں۔ جسے جڑ سے اکھاڑنے بغیر معاشرتی تعمیر و ترقی ممکن نہیں۔ انسداد بدعنوانی کے حوالے نکالی گئی ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تمام اداروں پر لازم ہے کہ وہ بدعنوانی کی سدباب کیلئے اقدامات کرے۔ اور بدعنوانی کی حوصلہ شکنی کرے۔ ڈیوٹی پر نہ آنا ، دیر سے آنا اور سائلین کے مسائلِ حل نہ کرنا بھی بدعنوانی میں شامل ہوتے ہیں۔ اپنے فرائض منصبی پوری طرح ادا نہ کرنا سب سے بڑی بدعنوانی یے۔ ان کا کہنا تھا کہ بدعنوانی معاشرتی بگاڑ کی سب سے بڑی وجہ یے۔ اور معاشرہ اسی سے تباہ ہوجاتے ہیں ۔ اس لئے ہمیں خلچاہئے کہ بدعنوانی کی خاتمے کیلئے ہر ایک اپنا کردار ادا کرے۔ انسداد بدعنوانی کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر آفس سے ریلی نکالی گئی ۔اس موقع پر خطاب کرتے ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی اور ظہیر عباس نے کہا کہ کرپشن ایک لعنت ہے۔ اور کرپشن سے پاک معاشرے کی قیام کیلئے ہماری آنے والی نسلوں سے بڑی امیدیں وابستہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ کام چوری ، نقل کرنا بھی کرپشن ہے۔ کرپشن سے وجہ سے ہماری معاشرہ بری طرح تباہی کا شکار ہے۔ لہذا معاشرے سے کرپشن کو ختم کرنے کیلئے ہمیں آگے آنے اور اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔
شگر ، بدعنوانی ایک ناسور ہے۔ جس کی وجہ سے معاشرہ تباہی ہوجاتے ہیں۔ جسے جڑ سے اکھاڑنے بغیر معاشرتی تعمیر و ترقی ممکن نہیں ، ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی.
urdu news, Gilgit baltistan news

شگر ، یونین کونسل وزیرپور سے نوجوان سماجی و سیاسی رہنما جی این شگری نے بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے کاعلان کر دیا، علاقے میں بہت سے بنیادی مسائل ہے جی این شگری

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس ایک لاکھ 9 ہزار پوائنٹس کی سطح پر برقرار

اشکومن کی سیاسی بلوغت اور اندھی تقلید ، نسیمؔہ شائیک

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں