شگر ، یونین کونسل وزیرپور سے نوجوان سماجی و سیاسی رہنما جی این شگری نے بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے کاعلان کر دیا، علاقے میں بہت سے بنیادی مسائل ہے جی این شگری

urdu news, Gilgit baltistan news

شگر ، یونین کونسل وزیرپور سے نوجوان سماجی و سیاسی رہنما جی این شگری نے بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے کاعلان کر دیا، علاقے میں بہت سے بنیادی مسائل ہے جی این شگری
رپورٹ، 5 سی این نیوز
شگر ، یونین کونسل وزیرپور سے نوجوان سماجی و سیاسی رہنما جی این شگری نے بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے کاعلان کر دیا۔میڈیا سے گفتگو میں جی این شگری کا کہنا ہے۔علاقے میں بہت سے بنیادی مسائل ہے جو کہ ایک بلدیاتی ممبر اسے اپنی صلاحیت سے حل کر سکتے ہے۔علاقے کی ترقی کے لیے نوجوان طبقے کو اگے آکرسیاسی اور سماجی کام کرنا ہوگا۔نوجوان طبقے کو اپنی بنیادی حقوق کی حصول کے لیے الیکش کا بھرپور حصہ بن کر جمہوری حق کا استعمال کرکے علاقے کی ترقی وکامرانی کے لیے کام کرنا ہوگا۔جب تک نوجوان طبقے میں سیاسی و جمہوری شعور نہیں آ سکتا علاقہ ترقی نہیں کر سکتا۔میں ایک اچھے منشور کے ساتھ الیکشن کا حصہ بنون گا انشاءاللہ اگر کامیاب ہوا تو میں اپنا منشور کے مطابق کام کرکے علاقے کے بنیادی مسائل حل کرنے کی بھرپور کوشش کرونگا۔۔
میرا منشور ہے۔ تعلیمی میدان میں لوکل کمیونٹی کے ساتھ اتحاد سے بہترین حصول تعلیم کے لیے اقدامات اٹھائیں گے۔صحت کے شعبے میں جدید میڈیکل سہولیات کے لیے ٹھوس اقدامات کرینگے۔علاقے کی ترقی اور خوشحالی کے لیے معاشرے کو لوکل بیس پر اتفاق و اتحاد کرکے ایک مظبوط معاشرے کا قیام۔
تمام لوکل کمیونٹیز کے ساتھ مل کر علاقے کے بلدیاتی سکیموں کی منصفانہ تقسیم۔
انشااللہ، ہم سب مل کر وزیرپور کو ایک مثالی خوشحال اور مظبوط معاشرے کی قیام کے کو یقینی بنائینگے۔

urdu news, Gilgit baltistan news

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس ایک لاکھ 9 ہزار پوائنٹس کی سطح پر برقرار

اسلام آباد: مدارس کو وزارت تعلیم سے منسلک کرنے کے 2019 معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں

قومی کرکٹ ٹیم پروٹیز کے خلاف سیریز کے لیے تیار، بھرپور ٹریننگ جاری

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں