زیر داخلہ شمس لون اور امجد ایڈوکیٹ نے پولیس نوجوانوں کے ساتھ دھوکہ کیا . عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان
رپورٹ، 5 سی این نیوز
ہم پولیس نوجوانوں کے ساتھ کھڑے ہیں اگر نوجوانوں کو نوکری سے فارخ کرنے کی کوشش کی گی تو بھر پور ردعمل آے گا عوامی ایکشن کمیٹی
سکردو رہنما عوامی ایکشن کمیٹی نجف علی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے کہا ہے وزیر داخلہ شمس لون اور امجد ایڈوکیٹ نے پولیس نوجوانوں کے ساتھ دھوکھہ کیا ہے اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کرنے والے نوجوانوں کو سبز باغ دیکھا کر احتجاج کو ختم کر وایا اور آج نوجوانوں کو نوکری سے فارغ کرنے کی تیاری کر رہے ہیں گلگت بلتستان میں حقوق کی بات کرنے والوں کے ساتھ یہ زیادتی تاریخی ہے یہاں اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کرنے والوں پر شیڈیول ۴ لگایا جاتا ہے جس قانون کو اس ملک نے دہشتگردوں کے کیے بنایا تھا وہ گلگت بلتستان میں حقوق کی بات کرنے والوں پہ لاگو کیا جاتا ہے پولیس نوجوانوں کو ڈی اے فراہم کرنا ان کا بنیادی حق ہے اگر نوجوانوں کے ساتھ نا انصافی کی گی تو شدید ردعمل دینگے.
urdu news, gilgit baltistan news