خبر نیوز report landscape 1747797511407 0

شگر میں ایک ہی دن دو دل خراش واقعات، تالاب میں ڈوبنے سے دو قیمتی جانیں ضائع
شگر (کرائم رپورٹر ) شگر میں ایک ہی دن دو واقعات میں تالاب میں ڈوبنے سے دو قیمتی جانیں ضائع ، گزشتہ 3 دنوں میں تالاب میں ڈوبنے سے جان بحق ہونے والوں تعداد 4 ہوگئی جبکہ دو ہفتوں کے دوران 5 قیمتی جانیں تالاب اور پانی کی نذر ہوگئے۔ تفصیلات شگر میں ایک ہی دن دو مختلف واقعات میں ایک نوجوان اور ایک بچہ تالاب میں ڈوب کر جان بحق ہوگئے ۔ داسو میں عامر نامی 12 نوجوان اپنے بھائی کیساتھ نہاتے ہوئے تالاب میں ڈوب گیا ۔ جبکہ شگر گلاب پور ہے گاؤں خورید میں بھی گھر کے باہر کھیلتے ہوئے ایک سالہ بچہ تالاب میں گرگئے لوگوں کو پتہ چلنے تک بچہ جان کی بازی ہار گئے۔ اس طرح گزشتہ 3 دنوں میں چار قیمتی جانیں تالاب اور پانی کی نذر ہوچکے ہیں ن اس سے قبل رواں ماہ ہے اوائل میں ایک بچہ کوہل میں گرنے سے جان بحق ہوچکا ہے۔ شگر میں ایک ہی دن دو دل خراش واقعات، تالاب میں ڈوبنے سے دو قیمتی جانیں ضائع
Urdu news Gilgit baltistan news

50% LikesVS
50% Dislikes

شگر میں ایک ہی دن دو دل خراش واقعات، تالاب میں ڈوبنے سے دو قیمتی جانیں ضائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں