urdu news, gilgit baltistan flood 0

ژھوقگو گلاب پور، شگر میں 14 اگست 2025 کو آنے والے تباہ کن سیلاب کے باعث علاقے ژھوقگو کے شمالی جانب درپا میں ہزاروں کنال زرعی زمین، کھڑی فصلیں تباہ ، ایڈووکیٹ کلثوم ایلیاء شگری
ژھوقگو گلاب پور، شگر میں 14 اگست 2025 کو آنے والے تباہ کن سیلاب کے باعث علاقے ژھوقگو کے شمالی جانب درپا میں ہزاروں کنال زرعی زمین، کھڑی فصلیں، تیار شدہ گھاس، لاکھوں درخت اور کروڑوں پودے مکمل طور پر تباہ ہو گئے ہیں،
ژھوقگو گلاب پور، شگر میں 14 اگست 2025 کو آنے والے تباہ کن سیلاب کے باعث علاقے ژھوقگو کے شمالی جانب درپا میں ہزاروں کنال زرعی زمین، کھڑی فصلیں، تیار شدہ گھاس، لاکھوں درخت اور کروڑوں پودے مکمل طور پر تباہ ہو گئے۔ اس قدرتی آفت کے نتیجے میں مقامی متاثرین کو کروڑوں روپے کے بھاری مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔

متاثرین نے حکومتِ گلگت بلتستان اور ضلعی انتظامیہ سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ:

تباہ شدہ زمینوں کی دوبارہ آبادکاری کی جائے،

متاثرہ خاندانوں کو فوری اور مؤثر مالی معاونت فراہم کی جائے،

متاثرہ علاقوں میں واٹر چینل کی بحالی، حفاظتی بند اور نالوں کی صفائی کو یقینی بنایا جائے۔

عوامی خدشات کے مطابق جائیدادوں کی تباہی کے باعث سکول، کالج اور یونیورسٹیوں میں پڑھنے والے طلبہ کی تعلیم بھی بری طرح متاثر ہو رہی ہے، اس لیے حکومت ان کے لیے بھی مالی معاونت اور سہولیات فراہم کرے۔

اہم بات یہ ہے کہ حکومت کی جانب سے تاحال ژھوقگو گلاب پور کے سیلاب متاثرین کو مکمل طور پر نظرانداز کیا گیا ہے، جو کہ نہایت تشویشناک اور افسوسناک ہے۔

سیلاب متاثرین کی ہم آواز ایڈووکیٹ کلثوم ایلیاء شگری
urdu news, gilgit baltistan flood

50% LikesVS
50% Dislikes

ژھوقگو گلاب پور، شگر میں 14 اگست 2025 کو آنے والے تباہ کن سیلاب کے باعث علاقے ژھوقگو کے شمالی جانب درپا میں ہزاروں کنال زرعی زمین، کھڑی فصلیں تباہ ، ایڈووکیٹ کلثوم ایلیاء شگری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں