گلگت ، اے ڈی فوڈ نے ڈپٹی کمشنر گلگت کو ڈیلروں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ
گلگت ، اے ڈی فوڈ نے ڈپٹی کمشنر گلگت کو ڈیلروں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ
گلگت۔ ڈپٹی کمشنر / ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ گلگت امیر اعظم نے سوشل میڈ یا پر چلنے والی خبر کی ایکشن لیتے ہوئے اے ڈی فوڈ اور اس کی ٹیم کو آفس طلب کیا۔ ڈپٹی کمشنر گلگت نے اے ڈی فوڈ آٹا دیلروں کی جانب سے عوام الناس کے ساتھ بد تمیزی اور بد سلو کی روز کا معمول بن گیا ہے اس کے حوالے سے وضاحت طلب کی۔ اے ڈی فوڈ نے ڈپٹی کمشنر گلگت کو ڈیلروں کے ھوالے سے تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ضلع گلگت کے تمام علاقوں کو ہفتے میں ایک بار آٹے کے ڈیلروں کو آٹے کی ترسیل کی جارہی ہے اور ایک ماہ میں چار سے پانچ مرتبہ آٹا ایشو کر رہے ہیں اور ڈیلروں کئے حوالے سے بد سلو اور بد تمیزی کا سخت سے سخت ایکشن لیا جائیگا۔ ڈپٹی کمشنر گلگت نے اے ڈی فوڈ کو سختی کے ساتھ ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ڈیلروں کو سختی کے ساتھ ہدایات جاری کریں کہ وہ آئندہ کسی کے ساتھ بھی بد تمیزی یا بد سلور کرنے پر سخت سے سخت ایکشن لیا جائیگا۔اس کے علاوہ آٹے کی منصفانہ تقسیم کو یقینی بنائیں۔
شگر یو این ڈی پی کے زیر اہتمام گلاف-II کے تحت دو روزہ تربیتی سیشن اختتام پذیر ہوگئے
urdu news, Gilgit, AD Food gave a detailed briefing to Deputy Commissioner Gilgit regarding dealers