اسکردو ، طالب علم ذہنی کوفت کا شکار، پرائیویٹ کالجز میں ایڈمیشن لینے پر مجبور ، ہمارا مطالبہ ان پریشان طلاب کا جلد کوئی تعلیمی راستہ نکالیں کلثوم علیاء شگری
اسکردو ، طالب علم ذہنی کوفت کا شکار، پرائیویٹ کالجز میں ایڈمیشن لینے پر مجبور ، ہمارا مطالبہ ان پریشان طلاب کا جلد کوئی تعلیمی راستہ نکالیں کلثوم علیاء شگری
طالب علم ذہنی کوفت کا شکار ۔ پرائیوٹ کالجوں میں ایڈمشن لینے پر مجبور۔
اسکردو ، 1100 طالب علم کو گورمنٹ بوائز ڈگری کالج اسکردو میں ایڈمیشن نہیں ملے گی
بوائز ڈگری کالج سکردو میں ایف ایس سی کی 240نشستوں کیلئے انتظامیہ کو 1500درخواستیں موصول ہوگئیں اور ان میں سے 1400 طلبا نے داخلوں کے حصول کیلئے انٹری ٹیسٹ میں حصہ لیا اس طرح گیارہ سو طلبا کالج میں ایڈمشن کےلئے جگہ نہیں ۔ہمارا مطالبہ ان پریشان طلاب کا جلد کوئی تعلیمی راستہ نکالیں .
Urdu news, forced to take admission in private colleges, our demand is to find an educational
Load/Hide Comments