WhatsApp Image 2023 11 02 at 7.46.14 PM 283

35 ایڈہاک ریلیف میں کٹوتی ملازمین کے قتل کے مترادف ہے مہنگائی کی وجہ سے سب سے زیادہ ملازمین متاثر ہوا .
5 سی این نیوز ویب
شگر آل لائن ڈیپارٹمنٹ ایسوسی ایشن ضلع شگر کے صدر عمران خان اورجنرل سیکریٹری ذوالفقار علی شاہ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہےکہ %35 ایڈہاک ریلیف میں کٹوتی ملازمین کے قتل کے مترادف ہے مہنگائی کی وجہ سے سب سے زیادہ ملازمین متاثر ہوا ہے حکومت کا مزید ریلیف دینے کے بجائے جو ریلیف دیا ہوا ہے اس کو بند کرنا انتہائی نا مناسب ہے اگر حکومت نے %35 فی صد بحال نہیں رکھا گیا تو صوبائی قیادت کے ساتھ مل کر حکومت کے لئے ٹف ٹائم دینگے حکومت وقت سے گزارش ہے کہ ملازمین کو مزید مراعات فراہم کی جائے
Urdu news, Employees are the most affected due to inflation

50% LikesVS
50% Dislikes

35 ایڈہاک ریلیف میں کٹوتی ملازمین کے قتل کے مترادف ہے مہنگائی کی وجہ سے سب سے زیادہ ملازمین متاثر ہوا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں