گلگت ، محکمہ تعلیم میں برابری کے بنیاد پر حق دار اساتذہ کو ان کا حق دیا جائے.اساتذہ کی پریس کانفرنس
گلگت ،محکمہ تعلیم میں برابری کے بنیاد پر حق دار اساتذہ کو ان کا حق دیا جائے قوم کی خدمت کرسکے بصورت دیگر گلگت بلتستان میں ہڑتال کرنے پر مجبور ہونگے، اساتذہ کی پریس کانفرنس
رپورٹ، عابد شگری 5 سی این نیوز
گلگت بلتستان محکمہ تعلیم سب سے بڑا تعلیمی ادارہ ہے جہاں تیرہ ہزار ملازمین ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں سروس سٹرکچر نہ ہونے کی وجہ سے ملازمین اور اساتذہ ایک ہی سکیل میں ریٹائر ہورہے ہیں فوری طور پر انصاف فراہم کیا جائے اساتذہ کی پریس کانفرنس
کوارڈینیشن کمیٹی اساتذہ گلگت بلتستان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ بیس سالوں سے محکمہ تعلیم میں سروس سٹرکچر نہ ہونے کی وجہ سے اساتذہ ایک ہی اسکیل میں بھارتی ہوتے ہیں اور اسی اسکیل میں ریٹائر ہو جاتے ہیں اس حوالے سے چیف کورٹ گلگت بلتستان نے سروس سکیل دینے کا فیصلہ بھی موجود ہیں لیکن صوبائی حکومت سروس سٹرکچر دینے کے بجائے اپنے من پسند افراد کو ترقی دی جارہی ہے جبکہ دیگر ملازمین کے ساتھ نا انصافی ہورہی ہے اساتذہ نے وزیر اعلی سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ تعلیم میں برابری کے بنیاد پر حق دار اساتذہ کو ان کا حق دیا جائے تاکہ اساتذہ بہترین انداز میں قوم کی خدمت کرسکے بصورت دیگر گلگت بلتستان میں ہڑتال کرنے پر مجبور ہونگے
گلگت ، زیر تکمیل پاور پروجیکٹس میں مشینری کی تنصیب
شگر ، مملکت خدا داد پاکستان کے ساتھ کوئی بھی مخلص نہیں ہے ، معروف عالم دین شیخ حسن جوہری
PSL 2024 ، پاکستان سپر لیگ ایونٹ 9 کے ٹیموں کی تفصلات، نئی ٹیموں کی انٹری متوقع
شگر ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی کی صدارت WWF کے زیر اہتمام جاری پروجیکٹ WRAP کے تھرڈ پارٹی پروجیکٹ پر اہم اجلاس