گلگت بلتستان میںخراب نتائج اسکولز اساتذہ کے خلاف کاروائی کا فیصلہ، اسپشل برانچ کے زرئعے تحققات کا آغاز کر دیا
رپورٹ، 5 سی این نیوز
گلگت بلتستان میںخراب نتائج اسکولز اساتذہ کے خلاف کاروائی کا فیصلہ، اسپشل برانچ کے زرئعے تحققات کا آغاز کر دیا، گلگت بلتستان کے محکمہ تعلیم نے اصولی فیصلہ کیا ہے کہ تمام سرکاری اسکولوںکے اساتذہ کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائے گا جنہوںنے دوسرے کو چند پیسے دے کر اسکولوںمیںپڑھایا ہے. اس ضمن میں محکمہ تعلیم نے اسپیشل برانچ سے تحققات کرانے کا فصلہ کیا گیا، اس کے بعد قصوار اساتذہ کے نوکری سے بھی ہاتھ دھونا پڑ سکتے ہیں ، اور ان کے جگہے پر جلد اشتہار دے کر جلد کمی کو پورا کیا جائے گا. محکمہ تعلیم گلگت بلتستان نے اصولی فیصلہ کر لیا ہے ، خراب رزلٹ کی وجہ سے اساتذہ کے خلاف تحققات کاروائی ہو گی. اور دوسرا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے کہ محکمہ تعلیم کے تمام انتظامی عہدوںپر براجماںاساتذہ کو فوری واپس بلا کر ان پر دوبارہ بھرتیاں کرائی جائی گی.
urdu news, education dept GB
سینئر ججوں کے بائیکاٹ ، سپریم کورٹ کے چھ ججوں کی تقرری کر دی