محکمہ تعلیم کو خواتین کی تعلیم و تربیت کے حوالے سے انتہائی زمہ دارانہ موقوف اپنانے کی ضرورت ہے ہ شیخ زکات علی نصرالدین
محکمہ تعلیم کو خواتین کی تعلیم و تربیت کے حوالے سے انتہائی زمہ دارانہ موقوف اپنانے کی ضرورت ہے ہ شیخ زکات علی نصرالدین
شگر معروف عالم دین و ایکشن کمیٹی شگر کے سربراہ شیخ زکات علی نصرالدین نے کہا ہے کہ ثقافت کے نام پر بے حیائی کو مسترد کرتے ہیں ۔محکمہ تعلیم کو خواتین کی تعلیم و تربیت کے حوالے سے انتہائی زمہ دارانہ موقوف اپنانے کی ضرورت ہے گرلز سکولز میں خواتین باتعلیم وتربیت پرنسپلز تعینات کیا جاے اور مجبوری کی صورت میں نیک اخلاق و کردار کے حامل اساتذہ تعینات کیا جائے ۔تاکہ تعلیم کے حقیقی حصول میں کامیابی حاصل ہو سکے ۔تعلیم سے زیادہ ایک سکول میں تربیتی نظام کا مستحکم ہونا ناگزیر ہے ۔حالیہ شگر گرلز ہائی سکول میں پیش آنے والے واقعے کی بھرپور مذمت اور زمہ داران سے باز پرسی کا مطالبہ کرتے ہیں ۔امید ہے انتظامیہ ہوشیاری کا مظاہرہ کرتے ہوئے آیندہ اس قسم کے نا پسندیدہ واقعات کی روک تھام کیلیے اقدامات کریں گے۔
Urdu news, education department needs to adopt a very responsible stance regarding the education