landscape 3 2 1694683443383 250

سکردو قراقرم ڈس ابیلیٹی کے تحت خصوصی افراد کی جانب سے دفاع پاکستان اور سالانہ سرٹیفکیٹ ڈسٹریبیوشن کی مناسبت سے سکردو میں تقریب کا انعقاد
Urdu news, Disability forum distribution certificate
رپورٹ ، فیصل دلشاد شگری
سکردو میں منعقدہ تقریب میں 45 معذور افراد جنہوں نے مختلف کورس کی ان میں سرٹیفکیٹ تقسیم کئے گئے۔
تقریب کا مقصدخصوصی افراد کی حوصلہ افزائی کے ساتھ ساتھ ان کو درپیش مسائل کے حوالے سے آگاہی اور ان کے حل کے لئے اجتماعی کوششوں کا شعور اجاگر کرنا تھا
سکردو میں منعقدہ تقریب میں خصوصی افراد کے لیے متحرک تنظیم قراقرم ڈس ابیلیٹی نے شرکاہ کا شکریہ ادا کیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شرکاہ نے یوم دفاع کے حوالے سے آگاہی دی قراقرم ڈس ابیلیٹی کی جانب سے خصوصی بچوں کے ساتھ ساتھ نارمل بچوں کے لئے آئی ٹی کے کورس کے ساتھ کمپیوٹر کے مختلف کورس کروئے جارہے ہے جس میں 90 کے قریب بچے آج اپنا کورس مکمل کرکے اسناد وصول کیا بچوں نے اس طرح کے پروگرام مزید کرنے پر زور دیا ایسی تقریبات کے انعقاد سے جہاں کھیلوں کو فروغ مل رہا ہے وہیں معذور افراد میں سے احساسِ محرومی کو بڑی حد تک کم کرنے میں مدد ملی ہے۔
Urdu news, Disability forum distribution certificate

50% LikesVS
50% Dislikes

سکردو قراقرم ڈس ابیلیٹی کے تحت خصوصی افراد کی جانب سے دفاع پاکستان اور سالانہ سرٹیفکیٹ ڈسٹریبیوشن کی مناسبت سے سکردو میں تقریب کا انعقاد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں