WhatsApp Image 2024 02 16 at 11.42.53 PM 139

شگر تمام تر سہولیات سے محروم علاقہ باشہ میں البیان فاؤنڈیشن کے خدمات کسی سے پوشیدہ نہیں ہے
رپورٹ عابد شگری 5 سی این نیوز
شگر مدرسین پرائمری سکول ڈیمل باشہ نے کہا ہے کہ تمام تر سہولیات سے محروم علاقہ باشہ میں البیان فاؤنڈیشن کے خدمات کسی سے پوشیدہ نہیں ہے۔ان کے زیر انتظام چلنے والے تمام گورنمنٹ سکولوں میں حسبِ ضرورت ٹیچرز و دیگر ضروری اشیاء فراہم کر رہے ہیں۔جن کے باعث علاقہ باشہ کے تمام بچے خواہ غریب کیوں نہ ہو علم کے نور سے منور ہورہی ہے۔اسی حوالے سے رواں سال البیان فاؤنڈیشن والوں نے زیر انتظام تمام سکولوں میں یونیفارم(جیکٹ) اور شوز فراہم کرکے بچوں کے حوصلہ افزائی فرماکر دیگر بچوں کو بھی سکول کی جانب ترغیب دلانے پر ہم البیان فاؤنڈیشن کے ذمہ داران بلخصوص سی ای او صاحب کا از تہہ دل سے مشکور و ممنون ہوں۔علاقہ باشہ میں البیان فاؤنڈیشن کے خدمات ناقابل فراموش اور داد کے مستحق ہیں۔
urdu news, deprived of all facilities

50% LikesVS
50% Dislikes

شگر تمام تر سہولیات سے محروم علاقہ باشہ میں البیان فاؤنڈیشن کے خدمات کسی سے پوشیدہ نہیں ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں