شاہراہِ قراقرم پر کوسٹر کا حادثہ، 18 زخمی 4 جان بحق ۔
شاہراہِ قراقرم پر کوسٹر کا حادثہ، 18 زخمی 4 جان بحق ۔
Urdu news, coaster accident at Shahr e Karakuram ,
5 سی این نیوز ویب گلگت
گلگت بلتستان ، مسافر کوسٹر راولپنڈی سے اسکردو جا رہے تھے ۔ شاہراہ قراقرم پر حادثے کا شکار ہو گیا. شاہراہِ قراقرم موت کا کنواں بنتا جا رہا ہے۔ گزشتہ کئی سالوں سے خصوصاً کئی بڑے حادثات ہو چکے ہیں اور کم ہونے کا نام نہیں لے رہا۔
شاہراہِ قراقرم پر گزشتہ رات ایک کوسٹر کا حادثہ ہوا سے جس میں سوار مسافروں کے تعداد 22 سے 24 بتایا جا رہے ہیں۔ اب تک کے اطلاعات کے مطابق 18 افراد زخمی اور 4 کی ہلاکت کی اطلاع ہیں ۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہیں ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ کر امدادی کاروائی کا آغاز کیا زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال پہنچا دیا گیا.
زرائع کے مطابق جانبحق ہونے والوں میں سے 2 کا تعلق جگلوٹ سے اور ایک کا لاہور سے بتا جا رہا ہے۔