ٹنل بناؤ زندگی بچاؤ مارچ کے بی ایس ایف کے نوجوان ڈمبوداس روندو پہنچنے پر عوام کی طرف سے شاندار استقبال، پھولوں کے ہار پہنایا گیا

urdu news, Build Tunnel Save Lives movement started

ٹنل بناؤ زندگی بچاؤ مارچ کے بی ایس ایف کے نوجوان ڈمبوداس روندو پہنچنے پر عوام کی طرف سے شاندار استقبال، پھولوں کے ہار پہنایا گیا
رپورٹ، 5 سی این نیوز
ٹنل بناؤ زندگی بچاؤ مارچ کے شرکاء کے ڈمبوداس روندو پہنچنے پر عوام کی طرف سے شاندار استقبال، بی ایس ایف یونیورسٹی کے نوجوانوں‌نے گلگت بلتستان نے گلگت سے اسکردو تک پیدل مارچ کرتے ہوئے روندو پہنچے تو عوام نے پرتپاک استقبال کیااور عوام نے شاہراہ گلگت اسکردو کو محفوظ بنانے کے لیے ٹنل بناو مہم کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے شدید نعرہ بازی کی اور ایف ڈبلیو او کو روڈ کو اصل نقشے پر بنانے پر زور دیا.
اسکردو میں انجمنِ تاجران سکردو اور عوامی ایکشن کمیٹی بلتستان کا مشترکہ اجلاس میں یہ فیصلہ کیاگیا ہے کہ گلگت سکردو روڈ محفوظ بنانے اور ٹنلز تعمیر کے لئے بی ایس ایف قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے پیدل مارچ کرنے والے طلباء کا شاندار استقبال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور بھرحمایت کا بھی اعلان کر دیا گیا ہے .
urdu news, Build Tunnel Save Lives movement started
ایٹمی پروگرام پاکستان کے 24 کروڑ عوام کا ہے اور یہ ہم سب کو عزیز ہے وزیر اعظم شہباز کا امریکی پابندیوں پر ایبسلٹولی ناٹ کہہ دیا

>تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی تبدیلی کا وقت قریب آچکا ہے، اور عمران خان جلد عوام کے درمیان ہوں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں