WhatsApp Image 2024 01 10 at 9.29.34 AM 141

شگر حشوپی کے مقام سے تقریبا 45 کلو میٹر پیدل سفر کر کے بلائینڈ افراد پر مشتمل چار افراد سکردو ڈپٹی کمشنر آفس پہنچے
رپورٹ عابد شگری 5 سی این نیوز
شگر حشوپی کے مقام سے تقریبا 45 کلو میٹر پیدل سفر کر کے بلائینڈ افراد پر مشتمل چار افراد سکردو ڈپٹی کمشنر آفس پہنچے۔۔جن کو ڈپٹی کمشنر سکردو کیپٹن ریٹائرڈ شہریار شیرازی اور اسسٹنٹ کمشنر سکردو نے ڈپٹی کمشنر سکردو پہنچنے پر ان کا استقبال کیا اور بھرپور انداز حوصلہ افزائی کی جبکہ سابق چیرمین اسٹینڈنگ کونسل محمد اشرف صدا۔آل پاکستان مسلم لیگ کے صوبائی صدر حاجی منظور یولتر نے بھی ان افراد کا استقبال کر کے ان کی حوصلہ افزائی کی۔۔اور حکومت وقت کو ان نابینا فراد کی ہر ممکن تعاون کرنے اور ان کے بنیادی مسائل کے حل پر زور دیتے ہوئے نابینا افراد کو مراعات دینے کا مطالبہ کیا۔۔جس کے بعد معروف سماجی کارکن ولایت بلتی کے گھر لیجایا گیا جہاں پر ان افراد کیلئے رہائش اور کھانے کا اہتمام کیا گیا تھا۔۔ان افراد سے جب واک کے حوالے سے فردا فردا پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کی ہم نے واک اپنے مسائل کے حل کیلئے کیا تاکی حکومتی سطح پر ہمیں بہتر طور معاونت کرے۔۔خاص طور پڑ ہمارے گھریلو مسائل کو سننے اور حکومت افواج پاکستان سنجیدہ اقدامات اٹھاتے ہوئے ہمارے کوٹے پڑ ہمارے بچوں کو مختلف سرکاری محکمہ جات میں جاب دے کر ہماری گھریلو پریشانیوں کے ازالے میں بہتر معاون ثابت ہو سکیں۔
urdu news, blind people received a warm welcome on reaching Skardu DC Office

50% LikesVS
50% Dislikes

شگر حشوپی کے مقام سے تقریبا 45 کلو میٹر پیدل سفر کر کے بلائینڈ افراد پر مشتمل چار افراد سکردو ڈپٹی کمشنر آفس پہنچنے پر پرتپاک استقبال

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں