چینی انجئینر پر حملے، مختلف منصوبوں پر کام رک گیا ، ہزاروں افراد بے روزگار ہونے کا خدشہ
چینی انجئینر پر حملے، مختلف منصوبوں پر کام رک گیا ، ہزاروں افراد بے روزگار ہونے کا خدشہ
رپورٹ، 5 سی این نیوز
چینی انجئینر پر حملے، مختلف منصوبوں پر کام روک گیا ، ہزاروں افراد بے روزگار ، چین کی مختلف کمپنیوں کے سرکاری منصوبوں پر کام کرنے والے انجیئنر پر حملوں کی بنا پر داسو ڈیم، تربیلہ ڈیم کے توسیعی منصوبے اور دیامیر بھاشا ڈیم جیسے دیگر منصوبوں پر کام بند ہونے سے ہزاروں مزدور بے روزگار ہوگئے ہیں۔
چینی انجئینر پر حملے، مختلف منصوبوں پر کام روک گیا ، ہزاروں افراد بے روزگار ، داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر کام کرنے والے تقریباً چھ سو مزدوروں کے سر پر بیروزگاری کے بادل منڈلا رہے ہیں، جن میں سے اکثریت مزدور کوہستان کے رہائشی ہیں۔ اس منصوبے پر کام کرنے والے چینی اور مقامی مزدوروں کے لیے کام کی بندش نے ان کی معیشت کو متاثر کیا ہے۔
چینی انجئینر پر حملے، مختلف منصوبوں پر کام رک گیا ، ہزاروں افراد بے روزگار ہونے کا خدشہ
دیامیر بھاشا ڈیم کے بھی تقریباً پانچ سو چینی اور تین ہزار مقامی مزدور کام کر رہے تھے، لیکن منصوبے پر کام بند ہونے کے بعد ان سب کی مزدوری کا راستہ بند ہو گیا ہے۔تربیلہ ڈیم کے پانچویں توسیعی منصوبے پر بھی چینی کمپنی نے کام بند کردیا ہے، جس کی وجہ سے تقریباً پندرہ سو مقامی مزدور بے روزگار ہو گئے ہیں۔
مہمند ڈیم کی انتظامیہ نے بتایا ، کہ وہاں پر چینی کمپنی اور ان کے دو سو پچاس سٹاف اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں، جبکہ انہیں سکیورٹی انتظامات پر بھی پورا اعتماد ہے۔
چینی انجئینر پر حملے، مختلف منصوبوں پر کام رک گیا ، ہزاروں افراد بے روزگار ہونے کا خدشہ
ان حملوں نے چین اور پاکستان کے درمیان سرکاری منصوبوں کی ترقی کو روک دیا ہے اور بہت سے مزدوروں کو بے روزگاری کا سامنا کرنا پڑ رہے ہیں
اسلام آباد ایئرپورٹ پر طیارے سے پرندے کا ٹکر سے ہنگامی لینڈنگ
نوکری 2024، سندھ پولیس میں بطور پولیس کانسٹیبل کی نوکری کرنے کا بہترین موقع
پی سی بی نے بابر اعظم کو قومی ٹیم کا دوبارہ کپتانی سوپ دی
urdu news, Attacks on Chinese engineers, work on various projects stopped