گلگت ، استور ضمنی الیکشن ، اتنا ظلم چنگیز خان کے دور میں‌بھی نہیں ہوا، ہم رزلٹ لئے بغیر نہیں‌جائے گا ، سابق وزیر اعلی خالد خورشید

گلگت ، استور ضمنی الیکشن ، اتنا ظلم چنگیز خان کے دور میں‌بھی نہیں ہوا، ہم رزلٹ لئے بغیر نہیں‌جائے گا ، سابق وزیر اعلی خالد خورشید
urdu news, Astor by election, PTI worker protest against election commission GB
5 سی این نیو ز ویب گلگت
استور حلقہ 1 ضمنی الیکشن میں پاکستان تحریک کے انصاف کے امیدوار کامیاب ہو ا تھا ، جس کے بعد الیکشن کمیشن نے اب تک کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے پر سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خوشید کے زیر قیادت پی ٹی آئی کارکنان نے آر او آفس کے سامنے دھرنا دے دیا
سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خوشید نے دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ، کہ رزلٹ لینا عوام کا ائینی اور قانونی حق ہے، اور ہم یہ حق لئے بغیر نہیں‌جائے گا. سابق وزیر اعلی نے کہا کہ آپ کس قانون اور ائین کے تحت روک کے رکھا ہوا، ہم جب تک نہیں‌اٹھیں‌گے جب تک رزلٹ نہ دیا جائے.
سابق وزیر اعلی نے مذید کہا کہ اب تم کس قانون کے تحت تمھارے پسند نا پسندکے لئے رزلٹ روک کے رکھا ہے.اپ یہ بھول جایئں‌کہ ہم رزلٹ لئے بغیر ہم ادھر سے نہیں‌جائیں‌گے.اگر اس ملک میں قران کے بعد ہم جس کو فالو کرتے ہیں‌وہ ہے اس ملک کے ائین اور قانون کے کاغذ کا ٹکڑا . جس پر ہم عمل پیرا ہونا ہے.اگر قانون اور ایئن پر نہیں‌چلنا ہے تو بسم اللہ ہم پتھروں‌کے دور میں‌دوبارہ چلتے ہیں.مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اعلی نے کہا کہ اپ لوگوں نے غیرت کو ثبوت دیا ہے .اس الیکشن میں.اپ نے اس لیکشن میں تمام طاقتوں کو ریزہ ریزہ کر دیا ہے.آپ نے اب اپنا رزلٹ کے بغیر نہیں جاناہے.یہ اپ کا حق ہے یہ حق انشاءاللہ میں‌دلاوں‌گا. یہ جس طریقے سے چاہ رہے ہیں‌اس طریقے سے نہیں ہو گا، انشاء اللہ جوں‌ہی یہ ارڈر منسوخ ہو گا، ہمارا رزلٹ مل جائے گا.
سابق وزیر اعلی نے کہا اگلہ لائحہ عمل کل دن دو بجے اعلان کریں‌گے،اور میں‌خود اپ لوگوں‌کے درمیان ہو گا.یہ رزلٹ ہم لے کر رہیں‌گے ہم ان کو چھوڑنے والا نہیں‌ہوں.ان کو میری طبعت کا بھی پتہ ہے .یہ جو حرکتیں‌کر رہے ہیں‌اللہ ان پر عذاب ائے گا.کیونکہ جس طرح ملک کا حالات بنا دیا ہے، اگر انگریز بھی ہمارے حکمراں ہوتے تو اتنا ظلم ہم پر اور عوام پر نہیں‌ہوتے
urdu news, Astor by election, PTI worker protest against election commission GB

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں