WhatsApp Image 2023 10 27 at 6.55.59 PM 292

شگر شہید زاکرمیمور یل آرگنائزیشن کی جانب سے یوم سیاہ کشمیر کے حوالے سے پروگرام کا اہتمام کیا گیا
شگر شہید زاکرمیمور یل آرگنائزیشن کی جانب سے یوم سیاہ کشمیر کے حوالے سے پروگرام کا اہتمام کیا گیا ۔ جس میں شہداء کے لواحقین اور غازیوں نے شرکت کی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر شہید زاکر میموریل آرگنائزیشن خادم دلشاد نے کہا کہ کشمیر ہمارا شہہ رگ حیات ہے اور ایک دن ضرور پاکستان کا حصہ بنیں گے کشمیر میں بھارتی تسلط کے خلاف جدوجہد ہمیشہ جاری رہیں گےانہوں نے کہا کہ آج27 اکتوبرجب ہم “یومِ کشمیر یوم سیاہ” مناتے ہیں تو آئیے اس طویل جدوجہد کی انسانی قیمت کو یاد کریں اور مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کے لیے اپنی غیر متزلزل حمایت کا اظہار کریں، اور ہم تنازعہ کشمیر کے منصفانہ اور پرامن حل کی وکالت کے لیے پرعزم ہیں۔ گہری ہمدردی اور یکجہتی کشمیریوں کے ساتھ ہیں اور جاری رہے گا
Urdu news, A program was organized on the occasion of Black Kashmir Day by Shigar Shaheed Zakir Memorial Organization

50% LikesVS
50% Dislikes

شگر شہید زاکرمیمور یل آرگنائزیشن کی جانب سے یوم سیاہ کشمیر کے حوالے سے پروگرام کا اہتمام کیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں