اسکردو، ائیرپورٹ پر ایک لڑکی اور غیر مقامی لڑکے کو گرفتار کر لیا، اہم انکشافات سامنے آگئے

Urdu news, A girl and a non-local boy arrested at Skardu Airport, important revelations came out

اسکردو ائیرپورٹ پر ایک لڑکی اور غیر مقامی لڑکے کو گرفتار کر لیا، اہم انکشافات سامنے آگئے
رپورٹ، 5 سی این نیوز
سکردو۔ڈسٹرک برانچ کی خفیہ اطلاع پر سکردو انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر لڑکا اور لڑکی کو مشکوک پاکر ایئرپورٹ سکیورٹی فورس نے گرفتار کرکے پولیس کے حوالے کردیا
سکردو۔ اے ایس ایف کے اہلکار مسافروں کی چیکنگ پر مامور تھے کہ مشکوک لڑکے اور لڑکی کو مشکوک پاکر شناختی کارڈ طلب کرنے پر پتہ چلا کہ بونیر سے تعلق رکھنے والا لڑکا سکردو سے تعلق رکھنے والی لڑکی کو بہکا کر لے جارہا تھا اے ایس ایف کے اہلکار نے مشکوک لڑکے اور لڑکی کو پولیس کے حوالے کردیا اور پولیس نے تفتیش شروع کردی
سکردو۔ لڑکا لڑکی کو لیکر بائی ائیر اسلام آباد جارہا تھا کہ ایئرپورٹ پر دھرلیا گیا ذرائع
لڑکے کا کہنا ھے کہ سی نیپ۔چیٹ کے ذریعےسے لڑکی سے رابط ہوا تھا پھر لڑکی سے موبائیل نمبر حاصل کیا اس طرح ایک دوسرے سے محبت کی حد تک پہنچ گئی اور دونوں نے شادی کے لیے راضی ہواہے لڑکی کی فرمائش پر میں 25 مئی کو اسکردو آیا تھا ہم ایک دوسرے سے شادی کرنا چاہتے ہیں لڑکے کا کہنا ہے وہ دو بھائی اور دو بہنین ہے، والد ملائیشا میں کام کرتے ہیں وہ خود یونیویونیورسٹی کے اسٹوًڈنٹ ہے، ادھر ذرائع کا کہنا ہے، کہ لڑکی کی نکاح پہلے ہی اپنی کزن سے ہوچکی ہے لڑکی اس رشتے سے خوش نہیں تھی

بلتستان پر ایک نظر، محمودہ شگری اسوہ گرلز کالج سکردو

پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف فِیشن اینڈ ڈیزائن (PIFD) لاہور اور Synthetic Products Enterprises Limited (SPEL) کے ایک وفد نے یونیورسٹی آف بلتستان، سکردو (UoBS) کا دورہ کیا

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کوتھنگ میں ایجوکیشنل کانفرنس و یوم مادر کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے یورپی یونین کی پاکستان میں تعینات سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا Dr. Riina Kionka کی قیادت میں ملاقات

شگر . بیچ چوراہے کارکنوں کو تنہا چھوڑ کر راجہ اعظم نے کارکنوں کے جزبات مجروح کئے. تاریخ میں پہلی بار ڈسٹرکٹ شگرکو دو بار وزیر اعلی کی منصب کے لیے موقع دیا . پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم شگر

Urdu news, A girl and a non-local boy arrested at Skardu Airport, important revelations came out

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں