گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کوتھنگ میں ایجوکیشنل کانفرنس و یوم مادر کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا

Urdu news, An educational conference and Mother's Day event was held at Government Boys High School, Kothang.

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کوتھنگ میں ایجوکیشنل کانفرنس و یوم مادر کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کوتھنگ میں ایجوکیشنل کانفرنس و یوم مادر کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ تقریب میں سرکاری عہداداران ، علماء ، والدین سمیت بچوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ تقریب کا مقصد تعلیم کی اہمیت اور سکولوں سے ہابر موجود بچوں کو تعلیم کی ترغیب دے کر سکول لانا تھا ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی نے کہا کہ تعلیم کے بغیر ترقی ممکن نہیں ۔ ایسے بچے جو تعلیم کے زیور سے محروم ہیں ہر فرد کو اپنا کردار ادا کر کے انہیں سکولوں میں لانے کی ضرورت ہے ۔ شگر میں تعلیمی مسائل کے حل کے لیے کوششیں کر رہے ہیں۔ علماء کرام نے بھی تعلیم کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ آخر میں سکول نہ جانے والے طلبہ کو ہار پہنا کر سکول ہیں داخلہ کروا دیا گیا۔

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے یورپی یونین کی پاکستان میں تعینات سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا Dr. Riina Kionka کی قیادت میں ملاقات

شگر . بیچ چوراہے کارکنوں کو تنہا چھوڑ کر راجہ اعظم نے کارکنوں کے جزبات مجروح کئے. تاریخ میں پہلی بار ڈسٹرکٹ شگرکو دو بار وزیر اعلی کی منصب کے لیے موقع دیا . پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم شگر

Urdu news, An educational conference and Mother’s Day event was held at Government Boys High School, Kothang.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں