urdu news, 7-year-old child dies after firecracker explodes while playing with toy pistol 0

افسوناک خبر، کھلونا پستول سے کھیل کے دوران پٹاخہ پھٹنے سے 7 سالہ بچہ جاں بحق،
رپورٹ، 5 سی این نیوز
افسوناک خبر، کھلونا پستول سے کھیل کے دوران پٹاخہ پھٹنے سے 7 سالہ بچہ جاں بحق، راولپنڈی کے تھانہ کہوٹہ کی حدود میں کھلونا پستول سے کھیلتے 7 سالہ طالب علم پٹاخہ پھٹنے سے جاں بحق ہوگیا۔ ‎رپورٹ کے مطابق حاتم وقاص ولد وقاص جمیل سکنہ محلہ آرا کھلونا پستول سے گھر چھت پر کھیل رہا تھا، دوران کھیل پٹاخہ پھٹنے سے زخمی ہوا اور اسپتال لے جاتے دم توڑ گیا۔ پولیس تھانہ کہوٹہ نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی، خطرناک کھلونا اسلحہ کامسلسل پھیلاؤ طالب علم کی جان لے گیا۔افسوناک خبر، کھلونا پستول سے کھیل کے دوران پٹاخہ پھٹنے سے 7 سالہ بچہ جاں بحق.
urdu news, 7-year-old child dies after firecracker explodes while playing with toy pistol

ٹرمپ ٹیرف نے امریکی اسٹاک مارکیٹوں کا بھٹا بٹھا دیا، 2 روز میں سرمایہ کاروں کے 60 کھرب ڈالر ڈوب گئے، چینی مصنوعات کے یورپی منڈیوں کارخ کرنےکا بھی امکان

افغان سٹیزن کارڈرکے حامل افراد کی گرفتاریاں شروع، 50 سے زائد افغان شہری رفیوجی کیمپ منتقل، ڈیڈلائن ختم ہونےکے بعد افغان شہریوں کے خلاف کارروائی تیز کردی گئی۔

جنت نظیر باشہ ویلی تمام تر بنیادی سہولیات سے محروم ، نثار بھٹو شگری

50% LikesVS
50% Dislikes

افسوناک خبر، کھلونا پستول سے کھیل کے دوران پٹاخہ پھٹنے سے 7 سالہ بچہ جاں بحق،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں