وزیر صحت گلگت بلتستان راجہ محمد اعظم خان اپنے حلقے میں یونین کونسل گلاپور کا اہم دور کیا اور اس موقع پر انہوں نے گرلز سکول بانپہ گلاپور کے سالانہ اعلان نتائج میں بطور مہمان خصوصی شرکت
وزیر صحت گلگت بلتستان راجہ محمد اعظم خان اپنے حلقے میں یونین کونسل گلاپور کا اہم دور کیا اور اس موقع پر انہوں نے گرلز سکول بانپہ گلاپور کے سالانہ اعلان نتائج میں بطور مہمان خصوصی شرکت
رپورٹ. 5 سی این نیوز
شگر وزیر صحت گلگت بلتستان راجہ محمد اعظم خان اپنے حلقے میں یونین کونسل گلاپور کا اہم دور کیا اور اس موقع پر انہوں نے گرلز سکول بانپہ گلاپور کے سالانہ اعلان نتائج میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی اس موقع انہوں نے سکول کے اساتذہ کو بہترین کارکردگی پر انہیں خراجِ تحسین پیش کیا اور بچوں کیلئے 30 ہزار روپے کا اعلان کیا اور اپنے اے ڈی پی میں رکھے گئے سکول کی تعمیراتی کام کا آغاز مارچ اپریل تک شروع کروانے کا یقین دلایا ۔ اس کے بعد انہوں نے پارٹی صدر ممتاز شاہد کے رہائش گاہ پر پارٹی میٹنگ کی صدارت کی جہاں پر انہوں نے پارٹی کارکنوں کی محنت کو خوب سراہا اور گلاپور کی محرومیوں کو آنے والے وقتوں میں مکمل ختم کرنے کا عزم کیا۔ پارٹی کارکنوں کی طرف سے راجہ محمد اعظم خان کی تاریخی کاموں پر انکا شکریہ ادا کرتے ہوئے آنے والے وقتوں میں بھی پارٹی کیلئے دن رات محنت کا یقین دلاتے ہوئے صوبائی وزیر کے دست و بازو بننے کا اعلان کیا.
urdu news
گریٹر اسرائیل اور انقلاب شام ! پروفیسر قیصر عباس