گرلز ہائیئرسیکنڈری سکول شگر کا کلاس ششم اور ہفتم کے سالانہ نتائج کے اعلان کردیا۔ اس سلسلے میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی ڈی ڈی ای شگر منظور حسین تھے

result announced

گرلز ہائیئرسیکنڈری سکول شگر کا کلاس ششم اور ہفتم کے سالانہ نتائج کے اعلان کردیا۔ اس سلسلے میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی ڈی ڈی ای شگر منظور حسین تھے
رپورٹ، 5 سی این نیوز
شگر گرلز ہائیئرسیکنڈری سکول شگر کا کلاس ششم اور ہفتم کے سالانہ نتائج کے اعلان کردیا۔ اس سلسلے میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی ڈی ڈی ای شگر منظور حسین تھے ۔ اس کے علاوہ چیئرمین ایس ایم سی وزیر محمد نسیم، ممبر ایس ایم سی اخون ظہیر عباس، پروفیسر، وزیر خادم حسین, والدین اور کثیر تعداد میں طالبات شامل تھے۔ ۔ وائس پرنسپل ذولفقار علی شاہ نے سکول کی باقاعدہ رزلٹ کا اعلان کیا۔ شاندار روایات کو برقرار رکھتے ہوئے بہترین رزلٹ لانے پر مہمان خصوصی اور دیگر مقررین نے پرنسپل اساتذہ کرام اور طالبات کو خراج تحسین پیش کئے۔ سکول کا مجموعی رزلٹ %90 رہا۔ جبکہ کلاس ششم کا مجموعی رزلٹ %85 اور ہفتم کا رزلٹ ،%92 رہا۔ وزیر محمد نسیم چیئرمین ایس ایم سی نےاپنے تقریر میں کہا کہ ہم یہ دور مقابلے کا ہے طلباء زیادہ سے زیادہ اپنی توجہ تعلیم پر مرکوز رکھے تاکہ مستقبل میں کامیابی آپ کے قدم چومے۔ مہمان خصوصی جناب منظور حسین نے اپنی تقریر میں کہا کہ یہ سکول شگر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا روشن چہرہ ہے ماضی میں بھی بہترین رزلٹ دیتا رہا ہے اور امید ہے اس روایت کو برقرار رکھینگے۔ آپ نے طالبات سے اپنی تمام تر توانائی تعلیم پر خرچ کرنے پر زور دیا کیونکہ مرد کی تعلیم فرد کی تعلیم۔ہے جبکہ عورت کی تعلیم پورے خاندان کی تعلیم اور تربیت کا ضامن ہوتا ہے۔ کلاس ہفتم میں نوشین فاطمہ دختر غلام مہدی نے %91 کے پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ کلاس ششم میں حجاب زہرا دختر فدا علی نے %90 نمبر لیکر پہلی پوزیشن لئے۔ آخر میں مہمان خصوصی و دیگر مہمانوں نے پوزیشن لینے والے طالبات میں ٹرافیاں تقسیم کئے۔ جبکہ وزیر نسیم اور اخون ظہیر عباس کی جانب سے پوزیشن لینے والے طالبات کو کیش دیا گیا۔

کھرمنگ سینئر وزیر وزیر مواصلات وتعمیرات سید امجد ذیدی نے ضلع کھرمنگ میں اپنے اے ڈی پی کے کچھ اہم ترقیاتی سکیموں کا باقاعدہ افتتاح

شگر، غاسنگ تا ہلال آباد سٹوڈنٹس آرگنائزیشن رجسٹرڈ کے ایک وفد نے پرنسپل الکوثر کالج فار ویمن اسلام آباد محترمہ میم راضیہ بتول نجفی صاحبہ سے انکے آفس میں تفصیلی ملاقات

شگر پہاڑوں کے عالمی دن پر ڈبلیو ڈبلیو ایف کے زیر اہتمام شگر میں صفائی مہم ، اسسٹنٹ کمشنر شگر اصغر خان احمد نے صفائی مہم کا افتتاح کردیا

urdu news

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں