شگر پہاڑوں کے عالمی دن پر ڈبلیو ڈبلیو ایف کے زیر اہتمام شگر میں صفائی مہم ، اسسٹنٹ کمشنر شگر اصغر خان احمد نے صفائی مہم کا افتتاح کردیا

urdu news

شگر پہاڑوں کے عالمی دن پر ڈبلیو ڈبلیو ایف کے زیر اہتمام شگر میں صفائی مہم ، اسسٹنٹ کمشنر شگر اصغر خان احمد نے صفائی مہم کا افتتاح کردیا
رپورٹ، 5 سی این نیوز
شگر پہاڑوں کے عالمی دن پر ڈبلیو ڈبلیو ایف کے زیر اہتمام شگر میں صفائی مہم ، اسسٹنٹ کمشنر شگر اصغر خان احمد نے صفائی مہم کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر واک کا بھی اہتمام کیا گیا تھا ۔ واک میں شریک افراد نے سرینا سے چوک پر سڑکوں پر صفائی کی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر شگر اصغر خان احمد اور ڈبلیو ڈبلیو ایف کے نمائندے ضمیر حسین نے کہا ہے پہاڑوں کے عالمی دن پر صفائی مہم اور واک کا مقصد ہماری پہاڑوں پر دوران مہم جوئی ہونے والی زندگیوں سے گلیشیرز پر ہونے والی منفی اثرات کے بارے میں آگاہی دینا تھا۔ پہاڑ اور گلیشئرز ہماری پہچان اور بقا ہے۔ یہی سے ہماری زندگی کی بنیادی ضروریات پانی مہیا ہوتے ہوتے ہیں۔ ان پر گندگی اور آلودگی کی وجہ سے گلیشیرز پر منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں اور گلیشیر مسلسل پگھلاؤ کا شکار ہے۔ پہاڑوں پر مہم جوئی کرنے والوں کی زمہ داری ہے وہ پہاڑوں اور گلیشیر پر صفائی کا خیال رکھے اور ماحول کو آلودہ ہونے سے بچائے۔ ورنہ انسانی بقا خطرے میں پڑ سکتا ہے

مسیحا یا گدھ ؟ پروفیسر قیصر عباس

ڈپٹی کمشنر سکردو کا تھوار ڈمبوداس روندو میں کھلی کچہری کا انعقاد : عوامی مسائل کے حل کے لئے احکامات جاری ،، جگلوٹ سکردو روڈ کی نقصانات کے معاوضہ جات کی ادائیگی،ڈپٹی کمشنر

شگر، انجمن پٹواریان، گرد اوران، نائب تحصیلداران تحصیلداران گلگت بلتستان کی کال پر شگر میں محکمہ روینیو سٹاف نے قلم چھوڑ ہڑتال شروع کردیا
urdu news

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں