خراب موسم اور شدید شدید برف باری کے باوجود گشہ بروم ٹو سر کرنے کا سلسلہ جاری
شگر۔ خراب موسم اور شدید شدید برف باری کے باوجود گشہ بروم ٹو سر کرنے کا سلسلہ جاری
urdu news
خراب موسم اور شدید شدید برف باری کے باوجود گشہ بروم ٹو سر کرنے کا سلسلہ جاری ۔ 4 غیر ملکی کوہ پیماؤں سمیت 5 پاکستان کوہ پیماؤں نے گشہ بروم ٹو سر کرلیا۔ urdu news شگر کے کوہ پیماؤں محمد اقبال اور غلام مہدی سمیت نامور بین الاقوامی شہرت یافتہ کوہ پیما حسن سدپارہ مرحوم کا بھانجا علی محمد سدپارہ ، بھتیجا اکبر سدپارہ اور دلاور سدپارہ نے بھی آج گشہ بروم ٹو (8040 میٹر ) سر کرلیا۔غیر ملکیوں میں 1 امریکی، ایک برطانیہ ، 1 نیپالی اور 1 ارجنٹائن کے کوہ پیما شامل ہے. urdu news
تفصلات کے مطابق کوہ پیماؤں نے آج صبح 7:45 پر گشہ بروم ٹو پر سبز ہلالی پرچم لہرا دیا۔ مقامی کوہ پیماؤں کیساتھ دیگر غیر ملکی کوہ پیماؤں نے جی ٹو سر کرلیا.ان کوہ پیماؤں نے شدید خراب موسم کے باوجود بغیر اگسیجن کے سر کرلی ہے urdu news .جی ٹو سر کرنے والے تینوں نوجوان مرحوم حسن سدپارہ کے شاگرد خاص بھی تھے .علی محمد سدپارہ کو یہ بھی اعزاز حاصل ہے کہ وہ کم عمر ترین کوہ پیما ہے جس نے 18 سال کی عمری میں کے ٹو اور گشہ بروم ون کو سرکرلی ہے جو کہ ایک ریکارڈ ہے urdu news