عدالت اس دفعہ معاف کر دے آئندہ عدالتی حکم پر مکمل عمل درآمد ہو گا، سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل ، اگلی سماعت پر فرد جرم عائد ہو گی، اسلام ہائیکورٹ،
عدالت اس دفعہ معاف کر دے آئندہ عدالتی حکم پر مکمل عمل درآمد ہو گا، سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل ، اگلی سماعت پر فرد جرم عائد ہو گی، اسلام ہائیکورٹ،
رپورٹ. 5 سی این نیوز
عدالت اس دفعہ معاف کر دے آئندہ عدالتی حکم پر مکمل عمل درآمد ہو گا، سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل ، اگلی سماعت پر فرد جرم عائد ہو گی، اسلام ہائیکورٹ، توہینِ عدالت کا شوکاز نوٹس جاری کر رہے ہیں، آئندہ سماعت پر آر پی او راولپنڈی اور سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل پر فردِ جرم عائد ہو گی، جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان
عدالت اس دفعہ معاف کر دے آئندہ عدالتی حکم پر مکمل عمل درآمد ہو گا، سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل، اگلی دفعہ آپکو فون آئے گا تو آپ انکار کرینگے؟ جسٹس سردار اعجاز اسحاق کا جیل سپریٹنڈنٹ سے استفسار، اگلی دفعہ عدالتی فیصلے پر مکمل طور پر عملدرآمد ہو گا، سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل، یہ عدالت ہے ہمیں اس میں بغیر ہچکچاہٹ کھل کر بات کرنی چاہیے، بتائیں کہ کیا آپ انکار نہ کر سکیں گے؟ نہیں کر سکیں گے، ہمارا نظام ہی ایسا ہو چکا ہے،یہ نظام کسی ایک یا دو عدالتوں سے ٹھیک نہیں ہو سکتا، آپکا نظام عدالتوں اور پارلیمنٹ کے ہاتھوں سے نکل کر کہیں اور جا چکا ہے، جسٹس سردار اعجاز اسحاق
عدالتی احکامات کے باوجود اڈیالہ جیل جانے سے روکنے کی عمر ایوب کی درخواست پر سماعت،عدالتی احکامات کے باوجود چار چار گھنٹے مجھے اڈیالہ جیل کے گیٹ پر بیٹھایا جاتا ہے ، شعیب شاہین
شعیب صاحب غصہ ان پر نکال رہے ہیں غصہ کسی اور پر نکالیں ، جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان
urdu news
اٹلی کی ویمنز ٹیم نے پانچویں بار بلی جین کنگ کپ کا ٹائٹل جیت لیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی