حکومت کا پی ٹی آئی کے احتجاج سے قبل انٹرنیٹ اور موبائل سروس جزوی معطلی کا فیصلہ

Urdu News

حکومت کا پی ٹی آئی کے احتجاج سے قبل انٹرنیٹ اور موبائل سروس جزوی معطلی کا فیصلہ
رپورٹ، 5 سی این نیوز
حکومت کو پی ٹی آئی کے احتجاج سے قبل انٹرنیٹ اور موبائل سروس جزوی معطلی کا فیصلہ، 24 نومبر کو پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر حکومت نے 23 نومبر سے انٹرنیٹ اور موبائل سروس جزوی معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اہم اقدامات:
– وزرات داخلہ کے ذرائع کے مطابق اسلام آباد، خیبرپختونخوا، اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس متاثر ہو سکتی ہے۔ 22 نومبر سے انٹرنیٹ پر فائر وال ایکٹیویٹ کر دی جائے گی، جس کے باعث انٹرنیٹ کی رفتار سست ہو جائے گی۔
– سوشل میڈیا ایپس پر ویڈیوز اور آڈیو ڈاؤن لوڈنگ محدود ہو جائے گی۔
حکومتی اقدامات کا مقصد: ذرائع کے مطابق ان اقدامات کا مقصد ممکنہ سیکیورٹی خدشات کو روکنا اور احتجاج کے دوران امن و امان کو برقرار رکھنا ہے۔
عوام کے لیے ہدایت، شہریوں کو متوقع رکاوٹوں کے پیش نظر ضروری کاموں کے لیے متبادل انتظامات کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔
urdu news

قطر کا حماس کے سیاسی دفتر کی مستقل بندش کی تردید

دہشتگردی کے خلاف پاکستان کی کوششیں قابل تحسین قرار. امریکہ

فیفا ورلڈکپ 2026 کوالیفائر: انڈونیشیا نے سعودی عرب کو حیران کن شکست دے دی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں