پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی

Urdu News

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی
رپورٹ، 5 سی این نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی، کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی دیکھی گئی جبکہ روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔
اسٹاک مارکیٹ کا جائزہ اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 147 پوائنٹس کی کمی ہوئی، جس کے بعد انڈیکس 95,371 پوائنٹس پر بند ہوا۔
کاروبار کا آغاز منفی زون میں ہوا، جبکہ گزشتہ روز پہلے سیشن میں اضافہ کے بعد اختتام پر منفی زون میں رہا۔
ڈالر کی قدر میں کمی: انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت 4 پیسے کم ہو کر 278 روپے ہو گئی۔ ماہرین کے مطابق معمولی کمی کی وجہ درآمدات میں کمی اور فارن ایکسچینج مارکیٹ میں استحکام ہے۔
urdu news

قطر کا حماس کے سیاسی دفتر کی مستقل بندش کی تردید

دہشتگردی کے خلاف پاکستان کی کوششیں قابل تحسین قرار. امریکہ

فیفا ورلڈکپ 2026 کوالیفائر: انڈونیشیا نے سعودی عرب کو حیران کن شکست دے دی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں