بانی چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر رہنماؤں کو لانگ مارچ کیس میں بری

Urdu News

بانی چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر رہنماؤں کو لانگ مارچ کیس میں بری
رپورٹ، 5 سی این نیوز
بانی چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر رہنماؤں کو لانگ مارچ کیس میں بریت مل گئی، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان، اسد قیصر، شیخ رشید، اور دیگر رہنماؤں کو لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے کیس سے بری کر دیا۔
عدالتی سماعت میں عمران خان سمیت اسد قیصر اور شیخ رشید بھی پیش ہوئے۔ عدالت نے تمام دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا اور بعد ازاں جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر محمود نے بریت کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے فیصلہ سنایا۔یاد رہے کہ تھانہ آبپارہ میں 20 اگست 2022 کو عمران خان، اسد قیصر، شیخ رشید اور دیگر کے خلاف لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
urdu-news-545

دن بھر کی اہم خبروں‌کی لنک ملاحظہ فرمائیں‌

ڈپٹی کمشنر شگرنے ایگزیکٹو انجینئرز واٹر اینڈ پاور اور سی اینڈ ڈبلیو شگر کے ہمراہ شگر کے دور افتادہ علاقہ داسو اور برالدو کا دورہ ، مختلف پروجیکٹ کا معائنہ

شگر سابق ممبر ضلع کونسل و معروف سیاسی شخصیت حاجی فضل علی کی جانب سے اہلیان برالدو کیلئے مسافر خانہ کی تعمیر کیلئے سرفہ رنگا میں 10 کنال اراضی فراہم کرنے کا اعلان

شگر سابق ممبر ضلع کونسل و معروف سیاسی شخصیت حاجی فضل علی کی جانب سے اہلیان برالدو کیلئے مسافر خانہ کی تعمیر کیلئے سرفہ رنگا میں 10 کنال اراضی فراہم کرنے کا اعلان

گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں گرین ٹورازم کے ذریعے سیاحت کے فروغ کی کوششیں تیز

آئی ایم ایف وفد کی وزیر خزانہ سے ملاقات، 7 ارب ڈالر قرض پروگرام پر پیشرفت کا جائزہ

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں