شگر میں رہائشی مکان میں اگ لگنے سے قیمتی اشیاء جل کر خاکستر ہوگئے۔ حسب روایات ریسکیو 1122 کے گاڑی میں خرابی اور پانی نہ ہونے سے امدادادی کاروائی میں حصہ نہیںلے سکے
شگر میں رہائشی مکان میں اگ لگنے سے قیمتی اشیاء جل کر خاکستر ہوگئے۔ حسب روایات ریسکیو 1122 کے گاڑی میں خرابی اور پانی نہ ہونے سے امدادادی کاروائی میں حصہ نہیںلے سکے
رپورٹ، 5 سی این نیوز
شگر میں رہائشی مکان میں اگ لگنے سے قیمتی اشیاء جل کر خاکستر ہوگئے۔ مقامی رضاکاروں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھا کر مزید گھروں کو لپیٹ میں لینے سے بچا لیا۔ تفصیلات کے مطابق شگر مرکنجہ کے نوغوپہ گاؤں میں ایک پرانا رہائشی گھر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی رکھتے پوری عمارت کو لپیٹ میں لے لیا ۔ اور گھر میں موجود تمام قیمتی اشیاء ، اجناس ، گندم ، مویشیوں کے چارے سب جل کر خاکستر ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے قریبی محلوں سے سینکڑوں رضاکار پہنچ گئے اور اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے میں مدد کی۔ ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی اور ایس ڈی پی او محمد زمان شگری بھی موقع پر پہنچ گئے اور امدادی کاروائیوں کی نگرانی کرتے رہے۔ ریسکیو 1122 کی گاڑی فوری طور پر موقع پر پہنچ گئے تھے تاہم پانی نہ ہونے اور خرابی کے باعث آگ بجھانے میں ناکام رہا تاہم ریسکیو 1122 کے اہلکارو خود آگ بجھانے میں پیش پیش رہے. urdu news
شگر میں لوگوں کو پینے کی صاف پانی کی فراہمی ان کی اولین ترجیح تھا جس پر عمل پیرا ہوکر شگر میں لوگوں کو پینے کی میگا پروجیکٹ کا کام جاری ہے ، وزیر صحت راجہ اعظم خان
خصوصی افراد معاشرے کا اہم حصہ ہے خصوصی افراد کے لیے مراعات سے محروم ہیں۔ ان کو نشاندہی کرکے ان کو شناختی کارڈ اور سرٹیفکیٹ بنانے کیلئے ضلعی انتظامیہ شگر کوشاں ہیں. ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی
یونیورسٹی آف بلتستان سکردو میں بریسٹ کینسر سے آگاہی کے لیے سیمینار کا کامیاب انعقاد
شگر میں رہائشی مکان میں اگ لگنے سے قیمتی اشیاء جل کر خاکستر ہوگئے۔ حسب روایات ریسکیو 1122 کے گاڑی میں خرابی اور پانی نہ ہونے سے امدادادی کاروائی میں حصہ نہیںلے سکے