ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی نے مختلف محلوں اور گاؤں میں وزٹ کرکے انسداد پولیو مہم کی چکنگ کی

urdu news

ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی نے مختلف محلوں اور گاؤں میں وزٹ کرکے انسداد پولیو مہم کی چکنگ کی
رپورٹ، 5 سی این نیوز
ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی نے مختلف محلوں اور گاؤں میں وزٹ کرکے انسداد پولیو مہم کی چکنگ کی انہوں نے اس دوران گھروں پر لگائے نمبرز، ویکسین کیے ہوئے بچوں کے ہاتھوں پر لگائے نشان وغیرہ چیک کیا دوران وزٹ محلوں میں پولیو ٹیم کی موجودگی اور مہم کی پراگریس کے بارے میں معلومات لئے ڈی سی شگر نے اس موقع پر لوگوں سے پولیو مہم کے حوالے سے گفتگو بھی کی اور اپنے بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلانے کے لئے تاکید کیا اور اس کی افادیت کے بارے میں بتایا ساتھ ہی محکمہ صحت کی پولیو ٹیموں کے ساتھ تعاون کرنے کی بھی ریکویسٹ کی۔
urdu news

پاکستان ریلوے آن لائن ٹکٹ، علامہ اقبال ایکسپریس کی روانگی اور واپسی کی شیڈول

پاکستان ریلوے ٹکٹ ریٹ،

پاکستان ریلوے نے آن لاین ٹریکنگ سسٹم متعارف کرایا دیا

پاکستان ریلوے ٹکٹ ریٹ، پاکستان ریلوے دبئی کے ساتھ سرمایہ کاری

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں