IMG 20241024 073734 131

فاونڈیشن کے بانی خالد معرفی اور شیخ نادر کا معرفی ہسپتال مہدی آباد کا دورہ میڈیکل آفیسر معرفی ہسپتال مہدی آبادڈاکٹرامجدعلی نے استقبال کیا
رپورٹ اقبال تابانی
فاونڈیشن کے بانی خالد معرفی اور شیخ نادر کا معرفی ہسپتال مہدی آباد کا دورہ میڈیکل آفیسر معرفی ہسپتال مہدی آبادڈاکٹرامجدعلی نے استقبال کیا
معرفی فانڈیشن کے بانی خالد معرفی سے میڈیکل آفیسر نے ہسپتال کے مسائل سے آگاہ کیا اور یہاں مریضوں کے علاج کے لیے جدید مشینیں لانے کا مطالبہ بھی کیا
معرفی کے خالد معرفی نے معرفی ہسپتال مہدی آباد میں مریضوں کے علاج کے لیے جدید علاج کرنے کی سہولیات دینے کا اعلان کیا خالد معرفی اور شیخ نادر نے معرفی ہسپتال مہدی آباد کی صفائی اور اچھے نظام دیکھ کر ڈاکٹرسمت ہسپتال انتظامیہ کوخراج تحسین پیش کیا اور آئیندہ بھی مزید بہتری لانے کےلیے کوشش کرنے کی ہدایات جاری کی میڈیکل آفیسر ڈاکٹرامجدعلی نے ہسپتال مہدی آباد کے مسائل اور دیگر انظا کے حواے سے بھی آگاہ کیا اس کے بعد مہمان خالد عرفی نے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ یہاں کے مریضوں کے سہولیات کےلیے مزید کوشش کروں گا اور ان شااللہ یہاں کے ہسپتال کی بہتر نظام لانے کےلیے میں معرفی کے تمام ٹیم اور جس میں شامل تمام عہدہ داروں سے مشورہ کرکے یہاں کے ہسپتالمیں مزید جدید طریقےوں سے علاج کرنے کا انتظام کروں گا آخر میں ڈاکٹرامجدعلی نے خالد عرفی شیخ نادر سمت تمام مہمانوں کادورہ کرنے پر شکریہ ادا بھی کیا۔فاونڈیشن کے بانی خالد معرفی اور شیخ نادر کا معرفی ہسپتال مہدی آباد کا دورہ میڈیکل آفیسر معرفی ہسپتال مہدی آبادڈاکٹرامجدعلی نے استقبال کیا

50% LikesVS
50% Dislikes

فاونڈیشن کے بانی خالد معرفی اور شیخ نادر کا معرفی ہسپتال مہدی آباد کا دورہ میڈیکل آفیسر معرفی ہسپتال مہدی آبادڈاکٹرامجدعلی نے استقبال کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں