کھرمنگ معرفی فاونڈیشن پاکستان کے بانیاں الکویتی معرفی فیملی کے چشم چراغ خالد معرفی اور نادر معرفی نے ضلع کھرمنگ کا دورہ کیا
کھرمنگ معرفی فاونڈیشن پاکستان کے بانیاں الکویتی معرفی فیملی کے چشم چراغ خالد معرفی اور نادر معرفی نے ضلع کھرمنگ کا دورہ کیا
رپورٹ، 5 سی این نیوز
کھرمنگ معرفی فاونڈیشن پاکستان کے بانیاں الکویتی معرفی فیملی کے چشم چراغ خالد معرفی اور نادر معرفی نے ضلع کھرمنگ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے معرفی فاونڈیشن کے زیر انتظام چلنے والےمعرفی ہسپتال مہدی آباد کا معائنہ کیا اور شاربہ فاونڈیشن کھرمنگ کے آفس کا افتتاح کیا بعدازں دارلسیدتین پبلک سکول اینڈ کالج مہدی آباد میں اپنے فیملی کے ہمراہ دورہ کیا سکول منتظمین اور طلبہ نے معزز مہمانوں کا گرم جوشی سے استقبال کیا سکول کے چاق وچوبند دستے نے سلامی دی سکول میں مہمانوں کے اعزاز میں شاندار تقریب منقعد ہوئی تقریب سے مقررین نے خطاب کیا نگران اعلی محمدیہ ٹرسٹ پاکستان سید عباس الموسوی نے خطبہ استقبال پیش کیا انہوں نے معزز مہمانوں کی سکول آمد پر خوش آمدید اور محمدیہ ٹرسٹ پاکستان کو ہر وقت تعاون پر شکریہ ادا کیا مہمان مقررین نادر معرفی نے اپنے خطاب میں کہا کہ محمدیہ ٹرسٹ پاکستان کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ پورے بلتستان میں ایتام کی تعلیمی و تربیت کا بیڑا اٹھایا ہوا ہے اس دور میں انسانیت کی خدمت کرنا اللہ کی طرف سے رحمت ہے محمدیہ ٹرسٹ پاکستان کا پہلا درسگاہ بنانے کا اعزاز معرفی خاندان کو حاصل ہے انشااللہ ہم مستقبل میں بھی محمدیہ ٹرسٹ پاکستان کے ساتھ تعاون کرتا رہونگا بلتستان کے عوام کیلئے معرفی فاونڈیشن نے طبی سہولت بہم پہنچانے کیلئے کویت میڈیکل کمپلکس کا جدید ترین ہسپتال کا افتتاح کردیا ہے اس جدید ہسپتال سے اہل بلتستان مستفید ہوسکے گے معرفی فاونڈیشن کا نعرہ ہے انسانیت کی خدمت جسکے مطابق ہم تعلیم اور صحت کے شعبہ میں زیادہ سے زیادہ کام کرنے کا خواہاں ہے ان شعبوں میں مستقبل میں کام کرتے رہینگے، کھرمنگ معرفی فاونڈیشن پاکستان کے بانیاں الکویتی معرفی فیملی کے چشم چراغ خالد معرفی اور نادر معرفی نے ضلع کھرمنگ کا دورہ کیا . urdu news
اردو شاعری کا ایک حوالہ”عارف سحاب“ سکینہ اسوہ گرلز کالج سکردو
بنگلہ دیش کے بارڈر پر بھارتی فورسز کی کھلی دہشتگردی . کبرای بتول کراچی یونیورسٹی شعبہ سیاسیات
انٹرنیٹ پیمنٹ گیٹ وے ایکوائرنگ کا باضابطہ معاہدہ، بنک اف پنجاب اور معاہدے طے پا گیا