اسکردو میںاسکولز کے لیے لیڈڈونر حکومت کی عدم توجہی کی وجہ سے پریشانی میں مبتلا ہ
گلگت بلتستان . اسکردو میںاسکولز کے لیے لیڈدونر عدم توجہی کی وجہ سے پریشانی میں مبتلا ہے
urdu news
سکردو ( عابد شگری) کئی سال گذرنے کے باوجود سیپ سکولوں کے لیے مفت میں زمینیں فراہم کرنے والے لینڈ ڈونر حکومت گلگت بلتستان کی عدم توجہی کی وجہ سے پریشانی میں مبتلا ہے urdu news سوشل ایکشن پروگرام کے تحت ورلڈ بینک کے تعاون سے بنائے گئے سیپ سکولوں کے لیے لاکھوں کی اراضی مفت میں دینے والے سیپ سکولز لینڈ ڈونروں متعلقہ سکولوں میں رضاکارانہ طور پر بطور گریڈ ون کا کام کرنے کے باوجود بھی حکومت نے اب تک لینڈ ڈونرز کو ریگولر کرنے کے لیے کوئی اقدامات نہیں اٹھایا جو کہ نا انصافی ہے urdu news مسلم لیگ ن کے پچھلی حفیظ الرحمن کی حکومت نے اسمبلی سے ایکٹ پاس کرکے گلگت بلتستان بھر کے سیپ سکولز بلڈنگ میں موجود خدمات سر انجام دینے والے تمام سیپ اساتذہ کو ان کی بے تحاشہ خدمات کے بدلے میں تو ریگولر کر دیا مگر انھی سکولوں کے لیے لاکھوں کی زمین مفت دیکر بحق سرکار منتقل کرنے والے لینڈ ڈونروں کو نظر انداز کر کے انھیں دیوار کے ساتھ لگا دیا تھا جو کہ لینڈ ڈونرز کے ساتھ ظلم کے مترادف ہے تمام سیپ سکولز اس وقت گریڈ سے خالی ہے سیپ سکولوں کے لیے مفت اراضی فراہم کرنے والے بلتستان بھر کے لینڈ ڈونروں کا کہنا ہے کہ ہم نے قوم کے نونہاروں کو تعلیم کے نور سے آراستہ کرنے کے لیے لاکھوں کی اراضی مفت میں دیکر سرکار کو منتقل کر دیا ہے urdu news ہماری نیکی کے بدلے ہمارے ساتھ نا انصافی کر رہے ہے ہمیں ابھی تک گریڈ ون دینے کے لیے کوئی پیش رفت نہیں ہو رہا ہے جو کہ ہمارے ساتھ نا انصافی و نا قابل برداشت ہے بلتستان بھر کے سیپ سکولز کے لیے مفت اراضی دینے والے لینڈ ڈونروں نے وزیر اعلی گلگت بلتستان جناب حاجی گلبر خان،چیف سکریٹری،سکریٹری تعلیم اور وزیر تعلیم جناب شہزاد آغا سے بھر پور مطالبہ کیا ہے urdu news کہ فوری طور پر اربوں کی مفت اراضی دینے والے سیپ سکولز لینڈ ڈونروں کو بطور گریڈ ون متعلقہ سکولوں میں بھرتی کرکے مستقل کیا جائیں urdu news