تحریک انصاف صوبوں کی زنجیر اور عمران خان وفاق کی علامت ہیں خالد خورشید نے وفا کی انتہا کر کے گلگت بلتستان کا نام روشن کیا ۔ تحریک انصاف شگر
تحریک انصاف صوبوں کی زنجیر اور عمران خان وفاق کی علامت ہیں خالد خورشید نے وفا کی انتہا کر کے گلگت بلتستان کا نام روشن کیا ۔
تحریک انصاف شگر
آج ملک بھر کی شگر میں بھی پاکستان تحریک انصاف نے بانی چییرمن کی رہائی اور اشرفیہ کی معاشرے میں اجاراداری کو قایم رکھنے کے لیے لانے والے غیر آئینی ترمیم کے خلاف حسن شہید چوک سے حسینی چوک شگر تک ریلی نکالا گیا اور مرکزی حسینی چوک شگر پر احتجاج سے خطاب کرتے ہوٸے حسن شگری ایڈوکیٹ نے کہا ۔
کہ موجودہ حکومت میں جو فسطاٸیت جاری ہے ایسی فسطائیت تو ماضی میں کسی آمریت میں بھی دیکھنے کو نہیں ملا ۔
جی بی حکومت رجیم چینج کے بعد سے ایک مفاد پرست ٹولے کا شکل اختیار کیا ہوا ہے اور مفاد تو ہر کوئی اٹھا رہے ہیں تاہم عوام دشمن پالیسز کا زمہداری اٹھانے والا کوئی نہیں ۔ تحریک انصاف صوبوں کی زنجیر اور عمران خان وفاق کی علامت ہیں خالد خورشید نے وفا کی انتہا کر کے گلگت بلتستان کا نام روشن کیا ۔
تحریک انصاف شگر
انشاءاللہ بہت جلد پاکستان میں انصاف کی حکومت قائم ہوگی اور رجیم چینچ کے سہولتکاروں کو چھبنے کی جگہ بھی نہیں ملینگے ۔
پاکستان نے ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست دی، سیریز 1-1 سے برابر
حکومتِ پاکستان نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے امریکی حکام کو خط لکھ دیا