WhatsApp Image 2023 07 19 at 9.38.07 AM 329

ڈپٹی کمشنر استور زید احمد کے احکامات پر سب ڈویژنل انتظامیہ استور نے استور کی سڑکوں کی نالیوں کی صفائی
urdu news
ڈپٹی کمشنر استور زید احمد کے احکامات پر سب ڈویژنل انتظامیہ استور نے استور کی سڑکوں کی نالیوں کی صفائی اور ملبہ ہٹانے کے کام کا آغاز کیا ہے.اس سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنر استور وسیم عباس ایس ڈی محکمہ تعمیرات عامہ غضنفر علی اور مجسٹریٹ کے ہمراہ نالیوں اور کلوٹ صفائی کا جائزہ لیا. صفائی مہم کے حوالے سے سیکٹرز قائم کرکے عملہ تعینات کیا گیا ہے جس کی نگرانی مجسٹریٹ کررہے ہیں urdu news جبکہ میونسپل سٹاف,محکمہ تعیمرات عامہ اور ویسٹ منیجمنٹ کا عملہ مشترکہ طور پر اس مہم میں حصہ لے رہے ہیں. urdu newsڈپٹی کمشنر استور نے کہا ہے کہ اس وقت استور شہر کی سڑک زیر تعمیر ہونے اور عوام کی جانب سے زرعی اراضیات کو پانی دینے کے باعث سڑکوں پر پانی بہتا ہےurdu news جس سے سڑک کو نقصان سمیت مسافروں کو چلنے اور گاڑیوں کے گزرنے میں بڑی دشواری کا سامنا ہے.عوام کی ان مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوۓ ضلعی انتظامیہ استور نے دستیاب وسائل کو بروۓ کار لاکر عوامی مشکلات میں کمی لانے کا عزم کیا ہے اور اسی سلسلے میں موجودہ نالیوں کی صفائی اور کلوٹ سے پانی گزارنے کا کام جاری ہے. urdu news

50% LikesVS
50% Dislikes

ڈپٹی کمشنر استور زید احمد کے احکامات پر سب ڈویژنل انتظامیہ استور نے استور کی سڑکوں کی نالیوں کی صفائی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں