روندو بلامک کی واحد سڑک عوام کے لئے درد سر بن گئی، انور انجم

urdu news

روندو بلامک کی واحد سڑک عوام کے لئے درد سر بن گئی، انور انجم
سطح سمندر سے گیارہ ہزار فٹ کی بلندی پر واقع خوبصورت وادی وادی بلامک کی سڑک عوام کے لئے درد سر گئی۔۔
وادی بلامک گلگت بلتستان کی حسین و جمیل وادیوں میں شمار ہوتا ہے بہار کے موسم میں یہاں سینکڑوں ملکی و غیر ملکی سیاح اس علاقے کا سیر کرنے آتے ہیں اس وقت اس وادی میں آلو کا سیزن عروج پر ہے ایک فصلی علاقہ ہونے کی وجہ سے یہاں پر صرف آلو کاشت کی جاتی ہے البتہ سڑک ون ہونے کی وجہ سے عوام کو شدید پریشانی درپیش رہتی ہے سڑک پر خدانخواستہ کوئی گاڑی خراب ہونے کی صورت میں ساری ٹریفک جام ہوجاتی ہے
عوامی حلقوں نے محکمہ بی این آر کی غفلت پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا سڑک پر کوئی روڈ قلی نظر نہیں آتا ہے سڑک پر جگہ جگہ گڈے اور روڈ پر صفائی کا کام نہ ہونے کی وجہ سے انتہائی شدید صورت حال کا سامنا ہے عوام نے محکمہ کے ذمہ داران اسسٹنٹ کمشنر روندو راجہ ناصر علی خان مقپون اور دیگر ذمہ داران سے فی الفور ایکشن لے کر کام کو ہنگامی بنیادون پر کرنے کی تاکید کی ہے urdu news

بلتستان یونیورسٹی کے بی ایس ایجوکیشن کے طلباء نے عالمی یوم ماحولیاتی صحت کے موقع پر بلائنڈ لیک، شگر کے خوبصورت مقام پر ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا

محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ گلگت بلتستان کے زیر نگرانی گلگت بلتستان کی دوسری اور پاکستان آٹھویں ملٹی پل انڈیکیٹر کلسٹرسروے شگر سمیت تمام اضلاع شروع ہوگیا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں