وزیر اعلی خیبر پختواہ کے پی ہاوس سے گرفتار، کوئی گرفتاری نہیں‌کی گئی سرکاری ذرائع

urdu news

وزیر اعلی خیبر پختواہ کے پی ہاوس سے گرفتار، کوئی گرفتاری نہیں‌کی گئی سرکاری ذرائع
رپورٹ، 5 سی این نیوز
وزیر اعلی خیبر پختواہ کے پی ہاوس سے گرفتار، حالات کنٹرول سے باہر ہونے کا امکان، وزیر اعلی خیبر کے پی کو اسلام آباد سے کے ہاوس میں مذاکرات کے لئے بلایا گیا تھا، رینجرز نے گرفتار کر لیا گیا ہے. ترجمان وزیر اعلی کے پی کے مطابق وزیر ‏علی امین گنڈا پور سے کوئی رابطہ نہیں ہورہا، نمبرز بند ہوگئے، رینجرز نے کے پی ہاوس اسلام آباد سیل کردیا، بیرسٹر سیف۔ جبکہ ترجمان وزیر اعلی نے بتایا کہ وزیر اعلی علی امین گنڈاپور کو 25 اکتوبر تک ضمانت منظور ہوا ہے ، کسی بھی قسم کی گرفتاری قانون کے خلاف ہو گا.

آئی جی اسلام آباد نے علی امین گنڈا پور کو گرفتار کیا جبکہ گنڈا پور کی سکیورٹی سے رینجرز اہلکاروں نے اسلحہ چھین لیا ہے
صحافی شاکر محمود اعوان urdu news
پی ٹی آئی کے مطابق علی امین گنڈاپور کو مذکرات کے نام پر کے پی ہاوس بلا کر رینجرز کے ذریعے گرفتار کر لیا گیا. یہ ایک دھوکہ ہے ، پہلے بھی دھوکہ دیا گیا تھا ، اور ایک مرتبہ پھر دھوکہ دے کر وزیر اعلی خیبر پختونخواہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے.
اب سے کچھ دیر قبل میڈیا کے مطابق سرکاری زرائع نے بتایا ہے کہ وزیر اعلی کے پی کو گرفتار نہیں کیا گیا،

شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ساتھ سیکورٹی فورسر کی جھڑپ میں لیفٹیننٹ کرنل کے پانچ جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔

شگر ژھے تھنگ کمیٹی کا ایک اہم اجلاس، اجلاس میں گورنر صاحب سے بھی میٹنگ کے دوران کئے گئے وعدوں پر فوری عملدر آمد کا مطالبہ، نہیں تو بھر پور ردعمل دیں‌گے. ژھے تھنگ کمیٹی شگر

لاجورد پاکستان کے زیراہتمام بالائی چترال میں 6 ماہ کی تحقیق مکمل ہونے پر نمائش , خواتین ڈیزائنرز اور فنکاروں کی شرکت

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں