آج پاکستان دنیا کے سامنے اپنے موقف رکھیںگے وزیر اعظم کا اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کے 79 ویں اجلاس سے خطاب کریںگے
آج پاکستان دنیا کے سامنے اپنے موقف رکھیںگے وزیر اعظم کا اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کے 79 ویں اجلاس سے خطاب کریںگے
رپورٹ، 5 سی این نیوز
آج پاکستان دنیا کے سامنے اپنے موقف رکھیںگے وزیر اعظم کا اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کے 79 ویں اجلاس سے خطاب کریںگے ، وزیر اعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کے 79 ویں اجلاس سے خطاب کریں گے جس میںعالمی دنیا کو پاکستان کا موقف بیان کریںگے جس میں اسلام فوبیا، کشمیر، اور موسمیاتی تبدیلی پر موقف بیان کریں گے .
پاکستان عالمی دنیا کو پاکستان کے نقطہ نظر کو اجاگر کرتے ہوئے قومی سلامتی ، امن اور خوشحالی کے لئے اقوام متحدہ کے کاوشوں کی تائد کریںگے urdu news
Load/Hide Comments