ژھے تھنگ کمیٹی کی گورنر گلگت گلگت بلتستان سید مہدی شاہ سے سے ملاقات ، کولڈ ڈیزٹ پر انتظامیہ راتوں رات پولیس گردی سے عوام میں شدید غم غصہ سے بھیا اگاہ کر دیا. ژھے تھنگ کمیٹی شگر

urdu news

ژھے تھنگ کمیٹی کی گورنر گلگت گلگت بلتستان سید مہدی شاہ سے سے ملاقات ، کولڈ ڈیزٹ پر انتظامیہ راتوں رات پولیس گردی سے عوام میں شدید غم غصہ سے بھیا اگاہ کر دیا. ژھے تھنگ کمیٹی شگر
رپورٹ، 5 سی این نیوز
گورنر صاحب نے کہا کہ عوامی مطالبات کا از تہہ دل احترام کرتا ہوں مطالبات کو جلد عوامی خواہشات کے مطابق حل کیا جائیگا لہذا
کمیٹی سے بھی گزارش ہے کہ ایک دو روز تک پر امن رہیے ۔
کمیٹی نے مطالبات کی حمایت پر گورنر کا شکریہ ادا کرتے ہوۓ عوام کے اندر پاۓ جانے والے شدید غم و غصہ اور مطالبات کی منظوری میں تاخیر کی صورت میں شدید عوامی رد عمل کی خدشے سے بھی آگاہ کیا ۔ urdu news

گزشتہ روز کی اہم ترین خبریں‌ملاحظہ فرائیں

اہلیان شگر اپنے بنیادی حقوق کے حصول اور زمینوں، پہاڑوں، معدنیات اور جنگلات کی حفاظت کے لیے میدان میں اتریں۔ ڈاکٹر شیخ فرمان علی سعیدی شگری

آئینی پیکج کا مستقبل! پروفیسر قیصر عباس

بلتستان کے عوام کو بگ بورڈ کے بعد دوسرا بڑا فراڈ ، ای ایف یو انشورنس سات کڑور روپے لے کر غائب ہو گیا.

شگر کولڈ ڈیزٹ پر ضلعی انتظامیہ نے بلتستان بھر سے پولیس لا کر تعینات کر دیا، ژھے تھنگ کمیٹی کا ہنگامی میٹنگ طلب، یوتھ تنظموں نے بھرپور حمایت کا اعلان

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں