شگر کولڈ ڈیزٹ پر ضلعی انتظامیہ نے بلتستان بھر سے پولیس لا کر تعینات کر دیا، ژھے تھنگ کمیٹی کا ہنگامی میٹنگ طلب، یوتھ تنظموں نے بھرپور حمایت کا اعلان
شگر کولڈ ڈیزٹ پر ضلعی انتظامیہ نے بلتستان بھر سے پولیس لا کر تعینات کر دیا، ژھے تھنگ کمیٹی کا ہنگامی میٹنگ طلب، یوتھ تنظموں نے بھرپور حمایت کا اعلان
رپورٹ، 5 سی این نیوز
شگر کولڈ ڈیزٹ پر ضلعی انتظامیہ نے بلتستان بھر سے پولیس لا کر تعینات کر دیا، ژھے تھنگ کمیٹی کا ہنگامی میٹنگ طلب، یوتھ تنظموں نے بھرپور حمایت کا اعلان
شگر کولڈ ڈیزٹ پر ضلعی انتظامیہ نے بلتستان بھر سے پولیس لا کر تعینات کر دیا، ژھے تھنگ کمیٹی کا ہنگامی میٹنگ طلب
شگر کولڈ ڈیزٹ پر ضلعی انتظامیہ نے بلتستان بھر سے پولیس لا کر تعینات کر دیا، عوام کا سخ پا، انتظامیہ ہوش کے ناخن لیں، شگر کولڈ ڈیزٹ پر شگر ضلعی انتظامیہ نے بلتستان بھر سے پولیس منگوا کر شگر یاد گار شہداء سے لے کر تھورگو تک لگ بھک 350 پولیس اہلکاروں کو تعینات کر دیئے گئے ہیں. یہ سارا کاروائی انتظامیہ نے راتوں رات ڈالی گئی.
ذرائع نے بتایا کہ ، یہ تمام کاروائی رات ہی کرایا گیا تھا، انہوںنے مزید بتایا کہ ژھے تھنگ میں عوام نے پلاٹ بندی کیا تھا اس تمام پلاٹوں کے پتھر کو ہٹا دیا گیا ہے ، محلہ بیاسنگ کے سولر پینل کو بھی توڑ کر دیا گیا ہے، حال ہی میں ضلعی انتظامیہ اور پاک ویل کے نمائندوں کے ساتھ ژھے تھنگ کمیٹی کا درمیان مزاکرات ناکام ہو چکا تھا،
اس کے بعد ضلعی انتظامیہ نے کھرمنگ، خپلو اور اسکردو سے پولیس منگوا کر تھورگو سے کے کر شگر زیرو پوائنٹ کر تعینات کر دیئے گیئے ہیں. جس پر عوام نے سخت تشویش پایا جا رہے ہیں، اس پر میرے ژھے تھنگ کمیٹی کے ممبران سے بات ہوئی تو انہوں نے ہنگامی میٹنگ طلب کر دیا ہے اور مرہ پی یوتھ، اور باقی تمام مضوعات سرکردہ گان نے ہنگامی رابطہ شروع کر دیا گیا ہے، عوام کی جانب سے سخت رد عمل دینے کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے.
تمام مضوعات کے یوتھ نے بھی ژھے تھنگ کیمٹی کے فیصلے کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا گیا ہے urdu news
صوبائی وزیر صحت نے اپنے اے ڈی پی سے تعمیر ہونے والے مڈل سکول کیاہونگ کی عمارت کا باقاعدہ افتتاح کیا
سرفہ رنگاہ مہاجرین کیس کے فیصلے میں عدالت نے انصاف کے تقاضوں کے بر خلاف ہے۔ عمران ندیم