توشہ خانہ ٹو کیس میں بشریٰ بی بی کو ایف آئی اے میں طلب ، عدالت سپیشل جج سینٹرل کو جلد سماعت کا حکم دے۔عدالت نے ایف آئی اے کو نوٹس جاری کر کے 18 ستمبر تک جواب طلب کر لیا۔

Urdu News

توشہ خانہ ٹو کیس میں بشریٰ بی بی کو ایف آئی اے میں طلب ، عدالت سپیشل جج سینٹرل کو جلد سماعت کا حکم دے۔عدالت نے ایف آئی اے کو نوٹس جاری کر کے 18 ستمبر تک جواب طلب کر لیا۔
رپورٹ، 5 سی این نیوز
اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بشریٰ بی بی کے خلاف ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 18 ستمبر تک جواب طلب کر لیا ہے۔کیس کی سماعت جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کی، جہاں بشریٰ بی بی کی جانب سے وکیل سلمان صفدر پیش ہوئے۔ وکیل نے عدالت کو بتایا کہ احتساب عدالت نے 9 ستمبر کو کیس منتقلی کا حکم دیا تھا، لیکن 10 ستمبر کو سپیشل جج سینٹرل چھٹی پر چلے گئے۔عدالت کو آگاہ کیا گیا کہ جج شاہ رخ ارجمند پہلے ہی ایک اور کیس میں سماعت سے معذرت کر چکے ہیں۔ بشریٰ بی بی نے درخواست کی کہ عدالت سپیشل جج سینٹرل کو جلد سماعت کا حکم دے۔عدالت نے ایف آئی اے کو نوٹس جاری کر کے 18 ستمبر تک جواب طلب کر لیا۔
urdu-news-257

سابق وفاقی وزیر اور سینیٹر فیصل واوڈا نے حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے نااہل اور نالایق قرار دے دیا

سندس کیمپس میں کامیاب تھیسس ڈیفنس سیشن کا انعقاد, سیشن میں تحقیق کی سخت محنت، علمی جستجو، اور علمی لگن کا بہترین مظاہرہ کیا گیا۔

شگر ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی نے شگر میں 1200 سے زائد کنال زمینوں کے انتقالات اور لین دین کو جعلی قرار دیتے ہوئے منسوخ کردیے ہیں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں