گلگت بلتستان، وطن کے عظیم شہداء اور جرآت و ہمت کے پیکر شیردل غازیان کی عظیم قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں, 06 ستمبر یوم دفاع پاکستان کے قومی دن کے موقع پر خصوصی پیغام,

urdu news

گلگت بلتستان، وطن کے عظیم شہداء اور جرآت و ہمت کے پیکر شیردل غازیان کی عظیم قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں, 06 ستمبر یوم دفاع پاکستان کے قومی دن کے موقع پر خصوصی پیغام,
رپورٹ. 5 سی این نیوز
وطن کی سلامتی اور استحکام کیلئے اپنی قیمتی جانوں کا نظرانہ پیش کرنے والے عظیم شہداء اور جرآت و ہمت کے پیکر شیردل غازیان کی عظیم قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں, 06 ستمبر یوم دفاع پاکستان کے قومی دن کے موقع پر خصوصی پیغام,
سابق وزیراعلی و صدر مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کا 06 ستمبر یوم دفاع پاکستان کے قومی دن کے موقع پر خصوصی پیغام، وطن کی سلامتی اور استحکام کیلئے اپنی قیمتی جانوں کا نظرانہ پیش کرنے والے عظیم شہداء اور جرآت و ہمت کے پیکر شیردل غازیان کی عظیم قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ان عظیم قربانیوں پر فخر ہماری قوم کا عظیم سرمایہ ہے۔
آج کا دن پاکستان کے دشمنوں کو واضح پیغام ہے کہ ملک ملک کی نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت، دھشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم اپنے عظیم افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔یوم دفاع کے اس عظیم موقع پر پاکستان کے دفاع کو ایٹمی طاقت سے ناقابل تسخیر بنانے والے تمام سیاسی،دفاعی،سائنسی اور تکنیکی معاونت کرنے والے تمام کرداروں کی عظیم خدمات کو بھی خراج تحسین پیش کرتے ہیں
آج کے اس عظیم دن کے موقع پر عہد کرتے ہیں وطن کی سلامتی اور معاشی طاقت بنانے کیلئے کسی بھی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کریں گیں urdu news

شگر چشمے کی صاف پانی کو عوام کیلئے فراہمی شروع کردی گئی ، وزیر صحت گلگت بلتستان راجہ اعظم خان ، ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی اور ایکسین ورکس نے سکیم کا افتتاح کردیا

اسکردو، بگاردو گرلز مڈل ا سکول کو ہائی سکول میں اپ گریڈ کرنے پر وزیر تعلیم گلگت بلتستان شہزاد آغا کا شکریہ ادا کرتے. صدر سینڈنگ کمیٹی و چیئرمین شکور آباد فارمر کوآپریٹو سوسائٹی بگاردو محمد الیاس

پاک فوج کا دہشتگردی کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا اعلان

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں